
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صرف گیارہ دن لگاتار یہ سورت فجر اور مغرب میں ایک مرتبہ پڑھیں۔ اپنے محبوب کو ہدیہ کریں۔ عمل کا ریزلٹ ایسا کہ خود ان شاء اللہ حیران رہ جاؤ گے۔ آپ کی محبت ہے ، آپ کا پیار ہے جو آپ سے دور چلا گیا ہے جو آپ سے روٹھ چکے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ وہ مان جائیں اور خود چل کے آپ کے پاس آئیں اور اتنی گہری ناراضگی ہو چکی ہے کہ اب آپ کو لگتا ہے کہ شاید یہ ممکن نہیں ہے ، اس نے سب راستے بند کر دیے ہیں ہر طرف سے بلاک کرتا ہے ، ہر طرف سے رابطہ ختم کرتا ہے ، کسی اور نمبر سے کروں تو آواز سنتے ہی وہ نمبر بھی بلاک کر دیتا ہے کسی سے کہتا ہوں تو وہ کہتا ہے کہ کوئی بات کرنی ہے کر لے اس کی بات نہیں کرنی یعنی آپ کو لگتا ہے کہ یار بس سب ختم ہو چکا ہے۔ اس عمل کو کر لیں معجزہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پاکی کی حالت میں کرنا ہے پاک حالت میں کرنا ہے باوضو حالت میں کرنا ہے ایک مرتبہ فجر میں ایک مرتبہ مغرب میں پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور کہنا ہے کہ اے اللہ جو میں نے پڑھا ہے اس کا ثواب میرا پارٹنر ہے ، میرا محبوب شوہر ہے اس کو دے دو اور اس کے دل میں میرے لیے محبت پیدا فرما دیں ان شاء اللہ اس عمل کو کیجئے آپ نے صرف گیارہ دن کرنا ہے اور انشاءاللہ امید ہے گیارہ دن سے پہلے پہلے 100 پرسنٹ رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





