
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
سورۃ الاخلاص کا خاص مجرب عمل۔ تسخیر محبوب ، میاں بیوی کی محبت اور گھر میں خیر و برکت کے لیے یعنی اس سے گھر میں برکت ہوتی ہے جب گھر میں برکت ہوگی تو اس کا فائدہ کیا ہوگا میاں بیوی میں آپس میں اتفاق ، اتحاد ، محبت ہوگی۔ اسی طرح محبوب کے حوالے سے کوئی کرنا چاہے یار وہ ایسا ہو جائے کہ میری ہر بات مانے ، میری طرف مائل ہو جو میں کہوں جیسے کہوں اس پر وہ عمل کرے اور یہ تسخیر کیا ہوتی ہے یعنی میں اس سے کوئی بات کرنا چا رہا ہوں اس پر وہ عمل کرے تو یہ تسخیر ہوتی ہے
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ ” سورة الاخلاص " کا ہے۔ ایک تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہے فجر سے لے کے مغرب تک اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ کوئی سا بھی پڑھیں یا خاص درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیسے ہے اور کیا پڑھنا ہے آپ کی سکین کے اوپر آرہا ہے۔
اس کو پڑھنا ہے۔ پہلے ” قل ھو اللہ احد یا حنان ” پر تھوڑا سا رُکیں۔ پھر ” اللہ الصمد ” پر تھوڑا رُکیں۔ پھر ” یا منان لم یلد " پر تھوڑا رُکیں۔ ” یا بدیع ولم یولد " پر تھوڑا رُکیں۔ پھر ” یا رحیم ولم يکن لہ کفوا احد " پر تھوڑا سا رُکیں پھر ” یا ودود ” یہ پڑھنا ہے اس طرح یہ ایک مرتبہ پڑھا ہے اور ایسے ہی اس کو 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔
باوضو حالت میں پڑھ کر اس کی تصویر ، تصور پر دم کر دیجئے جس کو مسخر کرنا چاہتے ہیں ایسا مسخر ہو جائے گا کہ پھر آپ حیران و پریشان ہو جائیں گے کہ اس چھوٹے سے عمل کا اتنا اثر ہم تو بڑے بڑے وظائف کر کے تھک چکے ہیں لیکن ہمارا کام نہیں ہو رہا تھا تو ضرور اس عمل کو کیجئے گا سات دن ، گیارہ دن زیادہ سے زیادہ اکیس دن اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





