بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
زندگی میں چین سکون اور بے پناہ محبت۔ محبوب خود منانے کے لیے آئے گا۔ ایسی محبت کہ محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا اور قدموں میں ہو گا یہ صرف ایک لفظ ہے کیونکہ محبوب کی جگہ قدموں میں نہیں ہوتی سینے میں ہوتی ہے اور قدموں میں تو غلاموں کو رکھا جاتا ہے اور محبوب کبھی بھی قدموں میں نہیں رکھے جاتے بلکہ ان کو سروں پہ بٹھایا جاتا ہے اور پھر وہ جب آپ کے سر پہ بیٹھتے ہیں پھر اتارنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس وظیفے سے ان شاء اللہ ایسا ہی آپ کو فائدہ ہوگا اگر آپ کا محبوب آپ سے ناراض ہے دور چلا گیا ہے بات نہیں کر رہا آپ چاہتے ہیں وہ خود چل کر آئے اکثر میں نے ایسے وظائف دیئے کہ جس میں محبوب خود چل کر آتا ہے اور میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ آپ جب بھی میرے وظائف میرا وظیفہ جو محبت کے حوالے سے کر رہے ہیں اس دوران آپ نے محبوب سے رابطہ نہیں کرنا ہے کیونکہ وہ خود آپ سے رابطہ کرے گا اگر آپ وظیفہ کر رہے ہیں عمل بھی کر رہے ہیں پھر آپ ہی رابطہ کر رہے ہیں تو پھر اس وظیفے کا عمل کا فائدہ کیا ہوا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ان کو آپ نے اکٹھا پڑھنا ہے اور اس کو آپ نے اکتالیس دن لگاتار پڑھنا ہے وضو بے وضو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں دن بھر میں 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد سارا دن یہ وظیفہ پڑھیں۔
یابدیع یہ سکون بھی دے گا ، چین بھی دے گا ، مسائل کو حل بھی کرے گا ، پریشانیوں کو دور بھی کرے گا یا ودود آپ کی محبت آپ کی مٹی میں کرے گا تو دونوں پڑھیں گے دونوں سے آپ کی پرشانیاں بھی دور ہوں گی اور ساتھ ساتھ خوشیاں بھی اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا آپ کے گلے شکوے بھی دور ہوں گے ساتھ ساتھ محبت کے اندر اضافہ بھی ہوتا چلا جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT