
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
گیارہ دن صرف تین وقت محبت کا یہ عمل کریں۔ پوری زندگی رزلٹ دیکھیں۔ محبوب کی دیوانگی اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھیں اور ہمیشہ کے لئے محبوب مٹھی میں ہوگا۔ ان شاء اللہ اس عمل کے بعد لڑائیاں جھگڑے ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گے۔ اس عمل کے بعد محبوب آپ کو کبھی بلاک نہیں کرے گا۔ اس عمل کے بعد آپ کی محبوب کے ساتھ شادی بھی پکی ہو جائے گی۔ بس آپ نے بتائے ہوئے طریقے پر دن کو تین وقت پر تقسیم کر دینا ہے۔ پہلا ٹائم صبح سے سے ظہر تک ہے۔ دوسرا ٹائم آپ کا ظہر کے بعد سے یعنی ظہر کی نماز کے بعد سے مغرب تک کا ہے اور تیسرا مغرب کے بعد سے یعنی مغرب کی نماز کے بعد سے سوتے وقت کا ہے۔ ان تین ٹائموں میں یہ عمل آپ نے کرنا ہے اور یہ عمل آپ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ وضو بےوضو کر سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کر سکتے ہیں۔ بس بتائے ہوئے طریقے پر عمل کر لیں اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے گیارہ دن کرنا ہے جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے اور یہ صبح کے ٹائم سے آپ شروع کریں گے یعنی جمعرات کو صبح اٹھیں اور ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا اس میں درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے جب بھی یہ عمل کرنا ہے عمل سے پہلے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ ایک تسبیح پڑھنا وہ تو صبح کی روٹین ہے پھر جیسے ہی عمل شروع کرنا ہے تو تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور صبح کے وقت اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے یہ پڑھنا ہے اور کھلا پڑھیں جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔ کم از کم 1100 مرتبہ ” یاقابضُ " پڑھنا ہے اس سے کم نہیں پڑھنا اس سے زیادہ جتنا آپ پڑھتے جائیں اتنا فائدہ ہوگا۔
اس کو ظہر کا ٹائم داخل ہونے تک پڑھتے جائیں۔ ظہر ہو جائے گی ظہر کی نماز پڑھیں اس کے بعد پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا نام ہے یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کو مغرب تک آپ نے کھلا پڑھنا ہے۔
اس کو پڑھتے ہوئے آپ نے ضرورت کے مطابق کسی سے بھی بات کرنی ہے۔ کوشش کریں اگر زبان بند ہے تو دل سے یہ الفاظ آپ ادا کریں اس کے بعد مغرب ہو جائے گی مغرب کی نماز پڑھیں مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد اللہ کا نام ” یا ودود ” اس کو سوتے وقت تک پڑھتے رہیں۔ جب سونے کے لیے بستر پر لیٹ جائیں تو پھر ایک تسبیح وہی درود شریف جو صبح پڑھا تھا اس کی پڑھیں۔ یہ عمل ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں جن دنوں میں خواتین نے نماز نہیں پڑھنی ان دنوں بھی خواتین اس عمل کو اس خاص وقت کے اندر کر سکتی ہیں بہت ہی آسان اور خاص عمل ہے ان شاء اللہ گیارہ دن نہیں لگیں گے اس سے پہلے پہلے رزلٹ ملے گا اور یہ رزلٹ ہمیشہ کے لیے ہوگا یعنی ایک مرتبہ آپ کر لیں گے زندگی میں دوبارہ اور عمل کرنے کی آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





