
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
اپنی محبت حاصل کرنے کا آخری موقع ۔ رمضان المبار ک کا آخری عشرہ شروع ہو گیا ہے ۔ عمل کریں محبوب ساری زندگی کے لیے قدموں میں ہوگا۔
آپ کا غلام ہو گا آپ کے تابع ہو گا آپ کا فرمابردار ہوگا
بہت ہی آسان عمل ہے اور رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے اور آخری عشرہ نجات کا بھی ہے اور آخری عشرے میں طاق راتیں بھی ہیں اور اس کے اندر ایک رات ایسی ہے لیلہ القدر جو کہ ہزار مہینوں سے بہتر رات ہے جس شخص کو یہ رات نصیب ہو گئی تو اس کی ہی نہیں اس کی نسلوں کی بھی زندگی اللہ تعالیٰ سنوار دے گا۔
اور ان طاق راتوں میں ہم لائو آئیں گے جس میں ہم صرف اور صرف آپ لوگوں کے لیے دعا کریں گے ۔
اللہ آپ کو آپکا پیار نصیب کریں اللہ آپ کے رزق روزی کے اندر برکت کریں جس مقصد کی دعا کے لیے کہیں گے اس پر ہم دعا کریں گے استخارہ بھی کریں گے اور ایک خاص اسم اعظم بھی بتائیں گے جس کے بارے میں حدیث شریف میں آتا ہے اس اسم اعظم سے دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔
جس مقصد کے لیے کرے محبوب کے لیے کرے میاں بیوی کے لیے کرے جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے کرے یا کوئی ایسا ہے جس کو آپ اپنا تابع فرمابردار کرنا چاہتے ہیں ہے تو یہ عمل ضرور کریں۔
رمضان المبارک کے آخری عشرے کا وظیفہ:
رمضان المبارک کے آخری عشرے کا وظیفہ کیسے کریں؟
آپ نے کرنا کیا ہے جیتنے بھی راتیں ملیں چاند رات تک یہ عمل کرنا ہے ایک بھی رات ملے آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ میرا سب سے خاص ترین عمل ہے انشاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا ۔ اور انشاءاللہ العزیز عید کے چاند سے پہلے پہلے آپ کا چاند آپ کی مٹھی میں ہوگا ۔
اتنا پاورفل وظیفہ ہے اور بہت ہی آسان وظیفہ ہے ۔ آپ نے ہر رات کو کم از کم 786 مرتبہ اؤل آخر 7 مرتبہ دورد شریف کے ساتھ یہ پڑھنا ہے۔
اپنے محبوب کی تصور پر یا اس کو سوچ کر اپنے محبوب کو تصور کر کے دل کر دم کر دیں انشاءاللہ block کیا ہوا ہے یا unblock تو کریں گے شادی کے لیے کوئی مسلہ ہے وہ بھی ختم ہو جائے گا اور انشاءاللہ انشاءاللہ عید سے پہلے پہلے وہ خود آپ کا محبوب آپ کو کال کرے گا اور معافی مانگے گا
ضرور عمل کیجیے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا ۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





