
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
7 کالی مرچ کے دانے لیں۔ ہر دانے پر 7 مرتبہ یہ پڑھ کے آپ نے دم کرنا ہے۔ دانوں کو آپ نے آگ پر جلانا ہے۔ دانے جلتے ہی کم از کم ان بلاک ضرور ہوں گے جو رابطہ منقطع ہو گیا وہ رابطہ بحال ہو جائے گا اور الحمدللہ اس حوالے سے تو اتنے زیادہ پوزیٹیو ریسپونس ہیں۔
کہ آپ سے کم از کم رابطہ بحال ہو گیا بات کرنے لگ پڑے ہیں اب اکثر لوگ اس چیز پر ہوتے ہیں کہ ہمارا کام توڑ چلا جائے اب جن کو پہلے محبوب انبلاک نہیں کر رہا تھا جیسے یہ عمل کیا فوراً اس نے ان بلاک کر دیا۔
تو کئیں لوگ آتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب آپ کہتے ہیں کہ مٹھی میں ہو جائے گا انشاءاللہ اس عمل سے محبوب ساری زندگی کے لیے مٹھی میں ہو کر مرید بن کر رہے گا۔ بہت ہی خاص عمل ہے صرف سات دن لگتار آپ نے کرنا ہے سات کالی مرچ کے دانے لینے ہیں۔ سات مرتبہ ہی ہر دانے کے اوپر وظیفہ پڑھنا ہے کیسے کس طرح کتنی مرتبہ کس دن سے شروع کرنا ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
7 مرچ کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
بہت ہی آسان وظیفہ ہے اور صرف آپ نے سات کالی مرچ لینی ہیں جو پیسی ہوئی نہیں ثابت ہوتی ہیں وہ آپ نے لینی ہیں اور سات کالی مرچ کو آپ نے لائن سے رکھ دینا ہے عمل کرنے سے پہلے اور یہ عمل عصر سے مغرب آپ نے کرنا ہے عمل کرنے سے پہلے آپ نے سات مرچ پر درود ابراہیمی پڑھنا ہے
اس کے بعد آپ نے سورت الاخلاص پڑھنی ہے آپ نے ہر ایک دانے کے اوپر سات مرچ پر اور ہر سورت کے ساتھ بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ نے ضرور ملانی ہے اور ہر دانی پر اول آخر سات مرتبہ درود ابراہیمئ بھی ضرور پڑھنا ہے یہ مکمل ہو جائے جب سات اب اس کو مغرب سے دس پندرہ منٹ پہلے ایک ایک کر کے آگ پر جلانا ہے چولھے کے اوپر جلانا ہے کسی جگہ آگ لگا کر جلانا ہے جب یہ جل رہے ہوں تو اس ٹیم آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
محبوب کا نام لینا ہے اگر ماں کا نام پتا ہے تو لگائیں نہیں پتا تو فلاں علا حب فلاں یہ پڑھتے رہیں جب مرچ جل رہی ہو۔ اس کے بعد آپ نے دس بیس روپے جتنی آپ کی استطاعت ہے۔ وہ آپ صدقہ کریں میٹھی ٹافی لے کے تقسیم کریں یہ عمل آپ نے جمعرات سے جمعے سے یا ہفتے سے شروع کرنا ہے ٹھیک ہے منگل سے شروع نہیں کرنا ہے نہ اس پہ آپ نے ختم کرنا ہے۔ بیچ میں بےشک وہ دن آجائیں تو سات دانے آپ نے جلانے ہیں۔ سات دن لگتار عمل کرنا ہے انشاءاللہ سات دنوں کے اندر اندر آپ کا محبوب آپ کی ایسی مٹھی میں آ جائے گا کہ پھر اس کو نکلنے کا راستہ نہیں ملے گا چاہ کر بھی خدا نہ خواستہ کوئی جادو، تعویز، کالا جادو ،نیلا، پیلا بھی کرا لے آپ کو آپ کے محبوب سے جداد نہیں کر سکے گا۔ ضرور عمل کیجئے کا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





