رزق کے وظائفوظائف

Surah fatiha ki ye ayat parhein bepanah dolat hasil hogi-Mufti Bilal Qadri

سورۃ الفاتحہ کی ایک آیت کا عمل۔ دولت کے خزانے ہاتھ لگ جائیں گے۔ تمام حاجتیں پوری ہونگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

سورت الفاتحہ کی ایک آیت کا عمل دولت کے خزانے ہاتھ لگ جائیں گے۔ یہ عمل ایسا ہے کہ اس سے آپ کی حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں ، منتیں تو پوری ہوں گی ہی ہوں گی ساتھ ہی ساتھ دولت ، رزق ، مال ، پیسہ بھی آپ کو ملے گا۔ بہت سارے وظائف ہوتے ہیں لیکن کچھ وظائف حاجت کے ہوتے ہیں ، کچھ وظائف دولت کے حوالے سے ہوتے ہیں ، کچھ وظائف اولاد کے حوالے سے ہوتے ہیں ، کچھ وظائف شادی کے حوالے سے ہوتے ہیں جیسے ہم دوائی لیتے ہیں کوئی دوائی سر درد کے لیے ہے ، کوئی دوائی پاؤں کے درد کے لیے ہے ، کوئی دوائی کمر کے درد کے لیے ہے لیکن بہت کم ایسی دوائیاں ہوتی ہیں جو  ہر کام کے لیے ہوتی ہیں تو یہ جو ایک عمل ہے اسمِ اعظم ہے  اس عمل کی بدولت آپ کو دولت میں بھی فائدہ ہوتا ہے اور حاجت ، مراد میں بھی فائدہ ہوتا ہے تو جن کو دولت چاہیے یا جن کے دلوں میں مرایں ، حاجتیں ہیں وہ نہیں پوری ہو رہی وہ اس عمل کو کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سورت فاتحہ کی ایک آیت ہے اس کو سات دن لگاتار آپ نے کرنا ہے اور بدھ سے شروع نہ کریں کیونکہ سات دن منگل پہ آ جائے گا ٹھیک ہے تو اس لیے منگل پہ ختم نہیں کرنا نہ منگل سے شروع کرنا ہے تو اب جمعرات سے ہی شروع کر لیں ٹھیک ہے جمعرات یا جمعہ یا ہفتہ یا اتوار یا پیر سے آپ اس کو شروع کریں اور روزانہ آپ نے اس کو 500 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

الحمدللہ رب العالمین

جب پورا ہو جائے پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے اور اللہ تعالیٰ ضرور آپ کی دعاؤں کو سُنے گا دولت بھی عطا کرے گا ، خزانے بھی ملیں گے۔ تو ان شاء اللہ جس رب نے سب کو سب کچھ عطا کیا ہے وہ ہمارا بھی رب ہے ہمیں بھی ان شاء اللہ سب کچھ عطا کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad