محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ka mintoun ma asar dikhany wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

منٹوں میں اثر دیکھانے والا محبت کا پاورفل عمل! دل پے ہاتھ رکھ کر صرف 111 مرتبہ یہ پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

منٹوں میں اثر دیکھانے والا محبت کا پاورفل عمل! دل پر ہاتھ رکھ کر صرف 111 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے اس سے پہلے آپ نے اپنے یہاں دل کے اوپر اس کا نام لکھنا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں ٹھیک ہے کپڑوں کے اوپر نہیں نیچے جسم کے اوپر آپ نے اپنے دل کے اوپر اس کا نام لکھنا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں اور لال مارکل سے اس کا نام لکھنا ہے اس کے بعد آپ نے ایک سو گیارہ 111 مرتبہ یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے بس اس کے اوپر دم کر دینا ہے اور منٹوں میں آپ کی محبت آپ کے نصیب میں اللہ تعالیٰ لکھ دیں گے تو وہ کون سا عمل ہے اور کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب سورج نکل رہا ہو اس وقت آپ نے نام لکھنا ہے۔ دل پر محبوب کا نام لکھنا ہے اس کے بعد ہتھیلی پر اپنا نام لکھنا ہے۔ لکھنے کے بعد آپ نے یہ ہاتھ اس کے نام کے اوپر رکھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور ایک سو گیارہ 111 مرتبہ ”  یا ارحم الراحِمین  ” پڑھنا ہے۔ آنکھیں بند کر کے دل کی آواز کے ساتھ پڑھیں آپ کے ہاتھ کو پتہ لگے کہ آپ کے دل سے آواز آ رہی ہے یا ارحم الراحِمین ، یا ارحم الراحِمین ، یا ارحم الراحِمین ۔ جب مکمل ہو جائے تو ہاتھ اُٹھا کے ایسے دم کر دیں کہ آپ کے ہاتھ اور اس کے نام کے اوپر آپ کی پھونک جانی چاہیے۔ گیارہ دن اس عمل کو کر لیں اور گیارہ دن کے بعد آپ کو ایسا ریزلٹ ملے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad