محبت کے وظائفوظائف

Roothe mehboob ko manane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس عمل کا رزلٹ پہلے 24 گھنٹوں میں ضرور ملتا ہے۔ محبوب کتنا بھی روٹھا ہو فوراً ان بلاک کرتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اس عمل کا رِزلٹ پہلے 24 گھنٹوں میں ضرور ملتا ہے۔ محبوب کتنا بھی روٹھا ہو فوراً ان بلاک کرتا ہے فوراً بات کرنے میں پہل کرتا ہے۔ بلاک کیا ہوا ہے تو فوراً ان بلاک کرتا ہے۔ اس عمل کا اثر پہلے 24 گھنٹوں میں ہوتا ہے یہ عمل سات دن لگاتار کرنا ہے یعنی اس عمل کو آپ جمعرات سے شروع کریں گے اور بدھ کے دن آپ نے اس کو مکمل کرنا ہے۔ جب 24 گھنٹوں میں آپ کو اس کا رزلٹ مل جائے تو آپ نے کیا کرنا ہے اس عمل کو چھوڑنا نہیں ہے اس عمل کو سکپ نہیں کرنا بلکہ پورے سات دن مکمل کرنا ہے۔ اگر چھوڑ دیں گے تو وہ کچھ دنوں کے لیے ٹھیک ہوگا واپس پھر ویسے ہی ہو جائے گا لیکن اگر آپ نے اس کی زکوٰة پوری کر دی چاہے وہ بہت اچھا ہو گیا ہے آپ کو یقین بھی نہیں آرہا ہے کہ اتنا اچھا ہو گیا تب بھی آپ نے اس عمل کو نہیں چھوڑنا اس عمل کو سات دن آپ نے پورا کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے سات دن لگاتار پڑھنا ہے۔ صبح آپ اٹھیں صبح اٹھتے ہی آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

یابدیع ھو الرحمٰن الرحیم

یہ سارا دن پڑھنا ہے اس کی کوئی تعداد نہیں ہے ہزاروں مرتبہ پڑھیں ، لاکھوں مرتبہ آپ اس کو پڑھیں جتنا دن میں پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں پڑھتے رہیں پڑھتے ہیں یہاں تک کہ آپ کے سونے کا ٹائم ہو جائے بستر پہ لیٹیں سونے لگیں پھر آپ اس کو مکمل کر لیں جتنا بھی آپ نے پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے صرف 41 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔ پھر اللہ کے حضور دعا کرنی ہے دعا کرنے کے بعد اس کی تصویر پر اس کے تصور پر دم کر دینا ہے اور جب اگلے دن صبح اٹھیں گے تو رزلٹ آپ کی آنکھوں کے سامنے ہوگا لیکن سات دن اس عمل کو ہر حال میں پورا کرنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad