دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din dolat or crorepati honay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن یہ ایک لفظ پڑھ لیں۔ لاکھوں کی ضرورت ایک پیر سے دوسرے پیر تک پوری لاکھوں لوگوں کا آزمودہ عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے دن یہ ایک لفظ پڑھ لیں۔ لاکھوں کی ضرورت ایک پیر سے دوسرے پیر تک پوری لاکھوں لوگوں کا آزمودہ عمل۔ ایک بھائی تے وہ آن لائن کاروبار کر رہے تھے انہوں نے مجھے چارٹ بھیجا جو ان کا دن بہ دن گراف نیچے ہی جاتا جا رہا تھا۔ رمضان میں انہوں نے بھیجا کہ وہی گراف اتنا اوپر گیا ہوا تھا کہ ان کی خوشی کی انتہا نہیں تھی۔ کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب میں نے آپ کا یہ والا عمل کیا تھا اور خاص کر پیر کے دن میں نے کیا تھا اور جس دن میں نے کیا تھا اسی دن میرا آن لائن پروفائل کا گراف اوپر گیا تھا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اللہ تعالیٰ آپ کی تمام حاجتوں کو ، مُرادوں کو ، خواہشوں کو منتوں کو پورا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، پیسے میں ، کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین! آپ نے پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، سوتے جاگتے ہر حالت میں پڑھیں۔  پیر کے دن اس کی زیادہ کثرت کریں۔ انتہائی آسان اور پیارا عمل ہے پورا ہفتہ کریں پورا ہفتہ ریزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ جو خاص کر آن لائن کاروبار کرتے ہیں ان کے لیے بہت زبردست عمل ہے کیونکہ دو تین آن لائن کاروبار کرنے والے بندوں نے مجھے اس کا پوزیٹیو ریسپانس دیا ہے۔ آپ بھی اس کو کر کے دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad