
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعہ کے دن یہ سورت پڑھیں صرف ایک دن کے عمل سے دولت کے خزانے نصیب ہوں گے۔ ہر دلی مراد اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ آپ کی پوری فرمائیں گے۔ جمعہ کا دن دنوں میں سے سب سے افضل ترین دن ہوتا ہے اور جمعہ کے دن کی جو سب سے بڑی عبادت ہوتی ہے وہ درود شریف ہے تو اس دن کم از کم ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے اور دوسرا جمعہ کے دن یہ سورت پڑھنی ہے جو ابھی بتاؤں گا۔ جو شخص ایک جمعہ کو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ دوسرے جمعہ کو اس کے لیے ایک نور پیدا فرما دیتے ہیں۔ یہ والی ایک سورت ہے آپ کے پاس دو ٹائم ہیں۔ ایک آپ صبح سورج نکلنے سے لے کر اشراق کا جو وقت ہوتا ہے اس سے لے کر دس بجے تک کا وقت ہے آپ یہ سورت پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد اگر اس ٹائم آپ نہیں پڑھ سکے پھر آپ نے یہ عصر سے مغرب کے درمیان یہ سورت پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ سورت آپ نے بتائے ہوئے ٹائم میں 21 مرتبہ پڑھنی ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ اس ایک دن کے عمل سے ہی اللہ تعالیٰ آپ کو دولت کے خزانے بھی نصیب فرما دے گا ، اللہ تعالیٰ آپ کی دلی حاجت ، مُراد کو بھی پورا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





