رزق کے وظائفوظائف

Rizq ky liye pareshan khawateen ye amal karein-Mufti Bilal Qadri

رزق کیلئے پریشان خواتین و حضرات یہ عمل کریں۔ اللہ تعالیٰ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں دولت رزق کی بارش۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

رزق کے لیے پریشان خواتین و حضرات یہ عمل ضرور کریں۔ اللہ کے خزانوں میں کوئی بھی کمی نہیں ہے۔ دولت اور رزق کی ان شاء اللہ بےتحاشا بارش ہوگی اور آپ کا گھر رزق سے ، روزی سے ، مال سے ، پیسوں سے ہر چیز سے بھر جائے گا۔ بہت ہی پیارا عمل ہے اور آج کل میرے پاس جتنے لوگ آ رہے ہیں اکثر میں یہ وظیفہ دے رہا ہوں کیونکہ جس کو دیتا ہوں وہ کہتا ہے مجھے بڑا فائدہ ہوا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی فائدہ ہو جائے تو اس عمل کو ابھی سے کرنا شروع کر دیں۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے انتہائی آسان وظیفہ ہے میں یہ تین ، چار سال کے بچے کو بھی دوں الحمدللہ وہ بھی اس عمل کو کر سکتا ہے اتنا آسان عمل ہے بس آپ نے کرنا کیا ہے درود شریف کی ایک تسبیح پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح آپ ” تیسرے کلمے ” کی پڑھیں۔ اس کے بعد پورے دن میں 24 گھنٹوں کے اندر یعنی صبح سے رات سونے تک 300 مرتبہ ” سورة الاخلاص ” پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور دعا کریں خود پڑھیں شوہر کو کہیں وہ پڑھے۔ خواتین اپنے مردوں کے لئے پڑھیں ، باپ کے لئے / بھائی کے لئے / بیٹے کے لئے / شوہر کے لئے پڑھیں۔ وہ خود اپنے لئے پڑھیں اور ان شاء اللہ اس سے رزق ، روزی کے ستر ہزار دروازے اللہ تعالیٰ کھول دیں گے۔ کم سے کم تین سو دروازے تو ضرور آپ کے لئے کھل جائیں گے۔ اتنا رزق نصیب ہو جائے گا کہ آپ کی نسلیں بھی ان شاء اللہ کبھی محتاج نہیں ہوں گی تو ضرور اس پر عمل کر لیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad