ذی الحج کے وظائفوظائف

3rd Zil Hajj Ka Wazifa For Money & Rizq-Mufti Bilal Qadri

ذی الحج کی تیسری شب مشکل کُشا عمل۔ 7 آسمانوں، 7 زمینوں کے خزانے قدموں میں ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ذی الحج کی تیسری شب مشکل کُشا عمل۔ سات آسمانوں ، سات زمینوں کے خزانے قدموں میں ہوں گے۔ اگر آپ اس رات یہ خاص عمل کر لیتے ہیں جیسے کہ آپ کو بتلایا ہوا ہے کہ ذی الحج کا مہینہ شروع ہے اور اس کی پہلے دس راتیں ایسی ہیں جس کی اللہ تعالی نے قرآن مجید میں قسم اٹھائی ہوئی ہے اور آپ کو میں نے بتلایا کہ قسم ہمیشہ اس چیز کی اٹھائی جاتی ہے جس کی اہمیت اور فضیلت بہت زیادہ ہو تو اس سے معلوم ہوا کہ ان راتوں کی اہمیت اور فضیلت اللہ تعالی کے ہاں بہت زیادہ ہے تو اگر اس رات وہ عمل کریں جس سے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہو تو اللہ تعالیٰ ہم پر رحمتوں کی بارش نازل فرما دیں گے۔ اللہ تعالیٰ ہم پر رزق کی ، دولت کی ، برسات کر دیں گے اور اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت کے تمام خزانے ہمارے قدموں میں رکھ دیں گے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی سب کچھ اللہ تعالیٰ عطا فرما دیں تو آپ نے تیسری شب آج ہی کی رات کو یہ والا خاص عمل ضرور کر لینا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا یہ ہے کہ آج ہی کی رات عشاء کی نماز پڑھنی ہے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یا مالک الملک

اول و آخر ایک ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے جتنی زیادہ درود شریف کی کثرت کریں گے اُتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ درود شریف ایک ایسا عمل ہے کہ اس سے رب کی ذات کو اپنی طرف انسان متوجہ کروا سکتا ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد تین سو تیرہ مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے۔ یہ پڑھ کے اس کے بعد آپ اپنے جو بھی ذکر و اذکار کریں نوافل پڑھیں جو بھی کریں لیکن اتنا سا عمل آپ نے کر لینا ہے اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت کے تمام خزانے آپ کو عطا فرما دیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad