
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
خوب رزق چاہیے؟ بےشمار دولت چاہیے؟ پیر کے دن دو منٹ عمل کرنا ہے جتنا رزق دولت سوچو گے اس سے ہزار گُنا بڑھ کر اسی دن اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔ آج پیر کا دن ہے اور آج کا یہ عمل خاص ہے اور صرف دو منٹ آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو لوگ چاہتے ہیں ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں اضافہ ہو جائے۔ ہمارے کاروبار ترقی کریں۔ ہمیں بے شمار رزق اللہ تعالیٰ عطا فرمائے تو وہ لوگ اس عمل کو ضرور کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے ” سورۃ الکوثر ” یہ پڑھنی ہے۔ صرف پیر والے دن ہر فرض نماز کے بعد 41 مرتبہ آپ نے یہ سورت پڑھنی ہے۔ ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ اکتالیس مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اس کا آپ کو بہت فائدہ حاصل ہوگا اور جتنا رزق و روزی چاہیں گے وہ آپ کو مل جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




