
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
میری ایک بہن نے صبح اٹھے ہی یہ عمل صرف تین دن کیا!!! لاکھوں روپے کی ضرورت پوری ہوگی۔ یہ ایک بہن تھی جو کہ لاہور سے تھی وہ کہتی ہیں کہ مجھے لاکھوں کی ضرورت تھی وہ ایک کاروبار کرتی ہیں اس کے اندر ان کو نقصان ہو گیا تھا اور وہ نقصان پورا کرنا چاہتی تھی کیونکہ ان پوری زندگی کی ساری محنت ڈوب جانی تھی تو کہتے ہیں میں نے آپ کا ایک بتایا ہوا وظیفہ کیا تین دن عمل کیا جو آپ کہتے ہیں بدھ ، جمعرات ، جمعہ کریں تو جمعہ ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ الحمدللہ میری وہ لاکھوں کی ایسی ضرورت پوری ہوگی کہ الحمدللہ اب کسی چیز کی پریشانی نہیں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو ان بہن نے کیا اب یہ تین دن بدھ ، جمعرات ، جمعہ کریں زیادہ بہتر ہے۔ باقی بھی کسی بھی دن کر سکتے ہیں بس منگل کا دن درمیان میں بھی نہ آئے ، شروع میں بھی نہ آئے اور آخر میں بھی نہ آئے یعنی منگل کا دن اس میں نہیں آنا چاہیے اگر آئے گا تو پھر اس طرح آپ کو فائدہ حاصل نہیں ہوگا جیسے ان بہن نے بتایا۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
179 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے۔ تین دن پڑھیں۔ تین دن ختم ہونے سے پہلے پہلے آپ کی ارجنٹ پیسوں کی ضرورت اللہ تعالیٰ پورے فرمائے گا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





