
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
راتوں رات غیب سے خوب دولت نصیب ہو گی۔ سوتے وقت یہ تسبیح ضرور پڑھا کریں۔ اکثر میرے پاس جو لوگ آتے ہیں میں ان کو یہ تسبیح ضرور دیتا ہوں اور یہ بات کہتا ہوں کہ جس وقت سونے لگیں اس وقت آپ نے سونے سے پہلے یہ تسیبح پڑھنی ہے کیونکہ یہ تسبیح غیب سے رزق ، روزی کا بندوبست کرتی ہے اتنا اتنا نصیب کرتی ہے کہ انسان کی آنے والی نسل محتاجگی سے بھی محفوظ ہوتی ہے اور عیاشی کے ساتھ بھی زندگی کو گزاریں تو ان کے پاس مال و دولت ، پیسہ کبھی ختم نہیں ہوتا۔ اگر آپ کے بھی حالات تنگ ہیں ، گھر میں پریشانی ہے ، بےبرکتی ہے ، کاوربار نہیں چل رہا ، جاب نہیں ہے تو ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ خواتین اپنے مردوں کے لیے بھی اس کو پڑھ سکتی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف رات کو بستر پر لیٹیں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد ایک تسبیح یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ ایک تسبیح پڑھا کریں پڑھ کے اس کے بعد سوچیں چاہے پڑھتے پڑھتے سوچیں ان شاء اللہ آنے والی زندگی میں غیب کے خزانوں سے اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے گا۔ ہر مشکل سے ، پریشانی سے ایسے نکل آئیں گے جیسے دہی سے بال نکل آتا ہے۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ یہ عمل آپ گیارہ دن سے اکیس دن ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





