
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
رات آنکھیں بند کرکے یہ عمل کرو پھر اسی حالت میں سو جاؤ۔ صبح آنکھ کھلنے سے پہلے محبوب کی کال آئے گی۔ ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی شدہ عمل ہے۔ اگر آپ رات کو بات نہیں کر سکتے تو پھر آپ کو لازمی اپنے موبائل کو سائلنٹ پر لگانا ہوگا۔ نہیں تو گھر والے پھر پوچھیں گے رات کو کس کا فون آتا رہا ہے تو اگر آپ بات کر سکتے ہیں تو پھر بےشک آپ اس کو اوپن رکھیں جب کال آئی بات کرنی ہو تو ضرور بات کریں لیکن کوشش کریں کہ اس رات جس رات یہ آپ عمل کریں اس رات اس سے بات مت کریں سورج نکلنے کے بعد پھر آپ بےشک چاہیں تو اس سے بات کرسکتے ہیں اور یہ انبلاک اور کال کے علاوہ ، رابطہ بحال کرنے کے علاوہ بھی بہت سارے میرے وظائف ہیں جو میں نے دیے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
الحمدللہ بڑا فائدہ ہوتا ہے اب تو لوگ یہاں تک کہنے لگتے ہیں مفتیٰ صاحب رابطے بحال ہوگئے اور سب کچھ ہوگیا ہے اب اگلا سٹیپ چلائیں کہ وہ شادی کے لیے بھی راضی ہو جائے لیکن جہاں بہت ساروں کے ہو جاتے ہیں وہاں بہت ساروں کے رہتے ہیں ۔اب اکثریت اس چیز پر آگئی ہے کہ مفتیٰ صاحب وہ شادی کے لیے نہیں مان رہا تو وہ ایک دفعہ شادی کے لیے مان جائے اور ہم نے یہی کرنا ہے اب میں نے ایک چیز نوٹ کی ہے کہ جو خاص طور پر ہماری بہنیں ہیں خواتین ہیں وہ ایک جگہ جہاں کمینٹمنٹ ہو جاتی ہیں۔
پھر ان کی کوشش ہوتی ہے کہ چاہے وہ خراب ہو گیا لیکن ہمارے جو بھائی حضرات ہوتے ہیں وہ ایک گاڑی چھوڑتی ہے تو کہتے ہیں دوسری گاڑی کے انتظار کے اندر ہوتے ہیں اس لیئے موقع نہیں ملا کہ میں اس سے بات کروں اور یہ اللہ تعالیٰ نے ایک عورت کے اندر چیز ڈالی ہوئی ہے کہ وہ جس کے ساتھ ایک دفعہ کمینٹمنٹ ہو جاتی ہے یہ بھی بات ہے کہ ساری انگلی ایک جیسی نہیں ہوتی ہیں اور میرے پاس جو زیادہ تر آتی ہیں وہ بہنیں آتی ہیں بھائی بھی آتے ہیں بہت سارے آتے ہیں لیکن وہ جو زیادہ تر ہوتی ہیں وہ بہنیں ہوتی ہیں۔
کہ ایک ہی ہمارے ساتھ ہے اور ہمارے ساتھ ہی رہے اور اچھا رہے۔ اسی کے ساتھ اپنی زندگی کو گزارنا ہے اب اتنی اس کے اندر آگئی ہوتی ہیں کہ وہ اپنے مرد کے ساتھ ہر چیز برداشت کریں گی لیکن کسی دوسری کو وہ کبھی برداشت نہیں کرتی تو وہ ایک عورت تھی تو اس کا شوہر کچھ ٹائم سے رات کو دیر سے آنے لگ پڑتا ہے تو اس نے اپنے شوہر کی ماں سے بات کی کہ آپ کا بیٹا جو ہے نا وہ آج کا رات کو دیر سے آنے لگ پڑا ہے۔ بارہ بارہ ایک ایک بجے آ رہا ہے تو کیا ہے یہ تو وہ اس کی جو لڑکے کی ماں تھی تو اس نے کہا کہ بہو دھیان کریں وہ کسی اور کے چکروں میں نہ پڑ گئے ہوں تو وہ کافی رات ہو گئی تھی نہیں پہنچا تو اس نے کہا اما جی کوئی اچھی اچھی بات کرو۔ وہ ایک ٹرک کے نیچے آ کے مر گیا ہو یعنی یہ برداشت ہے کہ وہ ٹرک کے نیچے آ کے مر جائے لیکن یہ برداشت نہیں ہے کہ وہ کسی دوسرے کی طرف دیکھے سوچے اس کی سائیڈ ہو جائے تو یہ ایک اچھی چیز بھی ہے۔
آنکھیں بند کرنے کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
یہ وظیفہ آپ نے رات کو ہر ایک کام سے فارغ ہو جانا ہے اور اس کے بعد آپ نے وضو کر لینا ہے۔ وضو نہیں بھی ہے تب بھی اس عمل کو آپ کر سکتے ہیں وضو کر لینا تو زیادہ بہتر ہے۔ ویسے بھی رات سونے سے پہلے وضو کرنا چاہیئے۔ اس کے بعد آپ نے بستر پر لیٹنا ہے اور دائیں کروٹ پر لیٹنا ہے اور اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے یہ جو بھی آپ کو بتاؤں گا کم سے کم پانچ سو پندرہ 515 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور آنکھیں بند کرنے کے بعد پڑھیں۔ اب بہت ساری بہنیں اور بھائی کہتے ہیں کہ ہم سو جاتے ہیں تو سو جائیں کوئی پرابلم نہیں ہے جاگ رہے ہیں تو آپ نے کاونٹنگ پوری کرنی ہے، سو بھی جائیں گے تب بھی آپ کو اس طرح ملے گا تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنا ہے پانچ سو پندراں 515 مرتبہ جب پورا ہو جائے گا اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے یا مقلب القلوب قلب قلبہ فلان علا حب فلان یہ ایسے الفاظ ہیں یہ ہر عمل کے ساتھ کیا کریں کوئی بھی محبت کا عمل کریں تو لاسٹ میں تین ساتھ گیارہ مرتبہ اس کو لازمی پڑھ لیا کریں یا مقلب القلوب قلب قلبہ فلان علا حب فلان پر محبوب کا نام دوسرے پر اپنا نام لینا ہے اس کے بعد آپ کے پاس تصویر ہے تصور میں اس کے اوپر دم کر کے آپ سو جائیں اور اگر پاس تصویر نہیں ہے یا رکھ دی ہے تو پھر لینے کی ضرورت نہیں ہے تصور میں دم کریں اور کوشش کریں اس کے بعد اپنی آنکھوں کو نہ کھولیں اور اسی حالت کے اندر پھر سو جائیں اور صبح اٹھ کے دیکھئے گا کہ آپ کے موبائل کی ہنڈر پرسنٹ بیٹری بھی لو ہو چکی ہو گی اتنی کالیں آجائیں گی اور انشاءاللہ آگے جو بات ہو جائے پھر اس حساب سے آپ اپنی بات اس کو چلا سکتے ہیں اور جن کے شادی کی رکاوٹیں ہیں مسائل اللہ تعالیٰ ان کے لئے بھی آسانی کریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





