
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ وظیفہ بہت پاورفل ہے۔ ارب پتی بننے کا خاص راز ایک ایسا اسمِ اعظم کبھی نہ سنا ہوگا۔ سنا بھی ہوگا لیکن اس کی اتنی پاور آپ نے نہیں دیکھی ہوگی جو میں اس آرٹیکل کے اندر بتاؤں گا۔ یہ ایسا پاورفل اسمِ اعظم ہے کہ جب انسان پڑھتا ہے تو انسان کی طبیعت خوش ہو جاتی ہے سکون نصیب ہوتا ہے یہ اتنا طاقتور وظیفہ ہے کہ جس مقصد ، جس مراد کے لیے ، جس حاجت کے لیے انسان پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو کامیابیوں سے ضرور نوازتے ہیں۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی انسان یہ پڑھے اور کہے مجھے کامیابی نہیں ہوئی۔ آپ کو دولت چاہیے ، رزق چاہیے ، مال چاہیے ، اولاد چاہیے ، پیسہ چاہیے ، کاروبار چاہیے ، محبت چاہیے جو کچھ بھی چاہیے پس یہ خاص وقت ہے اس خاص وقت میں ایک تسبیح پڑھیں اور پھر زندگی میں دیکھیں کتنا سکون ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ اسمِ اعظموں میں سے ہے جو بھی اس کو پڑھتا ہے اس کو کامیابیاں اللہ تعالیٰ ضرور نصیب فرماتے ہیں اور یہ خاص وقت جو اس کا ہے وہ فجر کی اذان اور نماز کے درمیان ہوتا ہے اس وقت میں آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ پڑھیں کل اس عمل کی برکت سے کروڑپتی ضرور بنیں گے جو اس کو پڑھتا ہے دولت کے حوالے سے تو اس کو کبھی کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ اس کی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوتی ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





