دنوں کے وظائفوظائف

Friday dua for increase rizq and money-Mufti Bilal Qadri

کیا آپ بھی رزق کیلئے پریشان ہیں؟ جمعۃ المبارک یہ عمل کریں۔ رزق کی بارش ہوگی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

کیا آپ بھی رزق کے لئے پریشان ہیں جمعۃ المبارک یہ عمل کریں رزق کی بارش ہوگی کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ پہلا تو یہ ہے کہ جمعہ کے دن کی جو سب سے بڑی عبادت و وظیفہ ہے وہ درود شریف ہے تو آپ نے کم از کم ایک تسبیح درود شریف کی ضرور پڑھنی ہے۔ روزانہ پڑھیں نہیں تو کم از کم جمعہ والے دن ایک تسبیح پڑھیں۔ کوشش کریں اس میں بھی درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ جمعے سے لے کے عصر تک یعنی خواتین ظہر کی نماز گھر میں پڑھیں گی کیونکہ خواتین کے پاس جمعہ نہیں ہے تو ظہر سے عصر تک اور مرد حضرات جمعے کی نماز کے بعد سے عصر کے درمیان تک یہ والا عمل کر لیں۔ ان شاء اللہ اس عمل سے آپ پر رزق و دولت کی بارش ہوگی اور اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ان شاء اللہ آپ کروڑپتی بھی ضرور ہو جاؤ گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ماشاءاللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ اشھد ان اللہ علی کل شیء قدیر

یہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے ان شاء اللہ رب کی ذات آپ پر ایسی رزق ، دولت کی بارش کرے گی کہ آپ کی سات نسلیں بھی زندگی میں کسی کی محتاج نہیں ہوگی بہت ہی آسان اور خاص عمل ہے ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad