محبت کے وظائف

Mehboob hasil krny ka wazifa – Mufti Bilal

in article

اپنے دونوں ہاتھ سینے پہ رکھ کر یہ عمل کریں وہ بھی محبت کرے گا جو دیکھتا تک نہیں۔

بہت سارے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو یکطرفہ محبت کرتے ہیں تو یکطرفہ محبت کے لیئے بھی بہت فائدہ مند عمل ہے۔ بہت سے ایسے لوگوں نے یہ عمل کیا ہے کہ جن کی محبت یکطرفہ تھی اور وہ کہتے تھے کہ محبوب میسج کا جواب نہیں دیتا نہ بات کرتا ہے میری محبت یکطرفہ ہے۔ اس عمل کو کرنے کے بعد آج وہی محبت دو طرفہ ہو گئ ہے اور بہت سے لوگوں کی شادی بھی ہو گئ ہے۔ اگر آپ بھی محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس عمل کر ضرور کریں۔ ایک یکطرفہ محبت کو ملوا سکتا ہے یہ عمل تو سوچیں جن کے درمیان تھوڑی بہت بھی محبت ہے تو اس کے لیئے یہ کتنا پاورفل ہو گا۔

اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ گیا ہے ، آپ کو بلاک کر دیا ہے، آپ سے بات نہیں کر رہا یا شادی نہیں کرنا چاہتا یا شادی کے لیئے پہلے راضی تھا لیکن اب نہیں کرنا چاہ رہا۔ اس کے والدین ہیں یا کوئ تیسرا بندہ ہے جو پرابلم پیدا کر رہا ہے اور شادی نہیں ہونے دے رہا۔

بس یہ عمل کر لیں آپ دونوں کے علاوہ باقی سب سائڈ پہ ہو جائیں گے۔ اگر کسی نے کوئ عمل کیا ہوا ہے یا رشتے کی بندش کی ہوئ ہے تو آپ یہ عمل کریں سب کچھ ٹھیک ہو جاۓ گا اور آپ کی محبت انشاءاللہ واپس لوٹ آۓ گی۔ بہت ہی آسان اور انتہائ آسان عمل ہے۔

محبت کا وظیفہ:

الاھم اجعل محبونتا فی قلبی

محبت کے وظیفے کا طریقہ:

دونوں ہاتھ آپ نے سینے پر رکھنے ہیں اور تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر آپ نے 241 مرتبہ آپ نے اوپر دیا ہوا وظیفہ پڑھنا ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد آپ نے محبوب کا نام لینا ہے اور پھر پڑھنا ہے ” الھوب ” یہ لفظ پڑھنے کے بعد آپ نے اپنا اور اپنی والدہ کا نام لینا ہے اور تصور میں محبوب پر دم کرنا ہے

انشاءاللہ اسے ایسی محبت ہو گی کہ جو آپ کو دکھتا نہیں تھا، آپ کو پسند نہیں کرتا تھا۔ خود آپ کے پاس آۓ گا، خود آپ سے بات کرے گا۔ ایک بار یہ عمل ضرور کیجیئے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad