
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جس کو یہ وظیفہ بتایا چند دنوں میں کروڑپتی ہوگیا۔ چلتے پھرتے اللہ تعالیٰ کا یہ نام سات سو چھاسی 786 مرتبہ دن بھر میں پڑھ لیں۔ یہ سات سو چھاسی مرتبہ آپ نے پڑھنا ہی پڑھنا ہے اس کے علاوہ آپ اس کو جتنا پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا یعنی جتنے کروڑ چاہیے اتنی زیادہ مرتبہ آپ اس کو پڑھ لیں اور اس نام کی برکت سے اللہ تعالیٰ اتنا عطا کرتا ہے اتنا عطا کرتا ہے کہ آپ کی جہاں تک سوچ بھی نہیں جاتی نہ وہاں تک اللہ تعالیٰ عطا کرتا ہے بہت ہی آسان ہے ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے اب کوئی خاص وقت بھی نہیں ہے یا کہیں بیٹھ کے بھی نہیں پڑھنا بس کیا کرنا ہے دن بھر میں پڑھتے رہنا ہے کام کاج کرتے ہوئے پڑھیں خواتین گھر کے اندر پڑھیں مرد حضرات کام پہ پڑھیں۔ کام پہ جاتے ہوئے پڑھیں ، واپسی پہ آکے جب بھی فارغ ہوں زبان سے زبان سے نہ ہو تو کم از کم دل سے یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھتے رہیں بہت فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے صبح فجر کی نماز پڑھنی ہے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح آپ نے کوئی سا بھی درود شریف پڑھنا ہے۔ درود شریف کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں۔ کم از کم ایک تسبیح دن بھر میں درود شریف کی لازمی پڑھا کریں۔ کوئی سا بھی پڑھیں آسان سا پڑھیں جو آپ کا دل ہے وہ پڑھیں لیکن کم از کم ایک تسبیح روزانہ آپ نے ضرور پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے۔
یہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے آپ نے کم از کم سات سو چھیاسی 786 مرتبہ لازمی پڑھنا ہے اس کے بعد جب رات بارہ یا رات کو جس وقت آپ بستر پہ لیٹیں یا جس وقت آپ سونے لگیں تو بستر پہ لیٹ کر پھر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے یا اللہ تیرا یہ نام پڑھا ہے اس نام کی برکت سے اس وسیلے سے مجھے میرے رزق میں / مال میں / گھر میں / کاروبار میں برکتیں عطا فرما۔ ہمارے گھر سے پریشانیوں کو ، مصیبتوں کو نکال دے۔ ان شاء اللہ دیکھئے گا اس کا آپ کو کتنا فائدہ ہوگا اور یہ عمل کم از کم 21 دن آپ لازمی کریں اور خواتین بھی اس عمل کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ کوشش کریں کہ باوضو ہو کر اس عمل کو پڑھیں۔ جیسے ہی آپ کا وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کر لیں ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور کروڑپتی کر دے گا۔ آج نہیں تو کل آپ کے رزق میں ، دولت میں بے انتہا اضافہ ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





