
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کا ایسا خاص عمل جس کے بعد محبوب خود کہے مجھے تم سے محبت ہے دیوانگی کی حد تک یعنی میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں ، بہت محبت کرتا ہوں ، آپ کے بنا رہ نہیں پاتا ، آپ کے بنا چین نہیں آتا ، آپ سے بات نہ کر لوں تو میری حالت بگڑ جاتی ہے اور آپ سے جب بات ہو جاتی ہے تو دل کو سکون آ جاتا ہے ، دل کو قرار آ جاتا ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب بھی آپ کا ذکر کرے تو ابھی ربیع الاول شریف کا مبارک مہینہ ہے یہ عمل آپ کوشش کریں کہ روزانہ کریں۔ روزانہ اس کی آپ ایک تسبیح سے سات تسبیح تک آپ پڑھ لیں جتنا زیادہ پڑھیں گے جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد کیا پڑھنا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لینا ہے یہ ایک مرتبہ ہو گیا تو اس طرح آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ آپ روز ایک تسبیح کم سے کم پڑھیں سات تسبیح زیادہ سے زیادہ پڑھیں۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





