محبت کے وظائفوظائف

Shohar ko apna dewana banane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جو عورت رات کو سوتے وقت صرف ایک تسبیح یہ پڑھتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے شوہر کو اس کا دیوانہ ضرور بناتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جو عورت رات کو سوتے وقت صرف ایک تسبیح یہ پڑھتی ہے اللہ اس کے شوہر کو اس کا دیوانہ ضرور بنا دیتے ہیں اور وہ اپنے شوہر کی لاڈلی ضرور بن جاتی ہے۔ اس کا شوہر اس پر جان نچھاور بھی کرتا ہے اور اس کا شوہر اس کی ہر ایک بات کو مانتا بھی ہے۔ ایک رات کریں صبح اُٹھ کر اس کا رِزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ ابھی بہت ساری خواتین مجھے کہتے ہیں کہ ہمارے جو شوہر ہیں وہ اپنے رشتہ داروں پر ، بہن / بھائیوں پر سارا پیسہ لُوٹاتے ہیں سب کچھ کرتے ہیں لیکن ہمیں دینے کے لیے ان کے پاس کچھ نہیں ہوتا جب ہمارے بچوں کی باری آتی ہے تو کہتے میرے ہاتھ خالی ہیں تو اس لیے کوشش کیا کریں کہ پہلے اپنی بیوی / بچوں کی خواہش کو پورا کریں اس کے بعد باقی سب رکھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اب یہ آپ نے عمل پاکی کی حالت میں کرنا ہے یعنی جن دنوں میں خواتین پاک ہیں ان دنوں میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے جن دنوں میں خواتین پاک نہیں ہیں ان دنوں میں آپ نے یہ عمل روک دینا ہے اور عمل کرنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ تو جن دنوں میں آپ کو ناپاکی ہے ان دنوں آپ نے اللہ کا ایک نام " یا بدیع " پانچ تسبیح پڑھنا ہے اور جن دنوں میں آپ پاک ہیں ان دنوں میں یہ تسبیح پڑھنی ہے اور اس کی تصویر ، تصور پر ، اس کے نام پر آپ نے دم بھی کر دینا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

 

یحبونھم کحب اللہ والذین ءامنوا اشد حباللہ

یہ پڑھ کر پاس ہے تو دم کر دیجئے۔ دور ہے تو تصویر کے اوپر دم کر دیجئے۔ ویڈیو کال پر بات ہو رہی ہے اُدھر دم کر دیجئے۔ پانی پر / روٹی پر / کھانے پر کسی بھی چیز پر رات کے آخری وقت میں یہ دم کر کے اس کو دے دیجئے ان شاء اللہ آپ کو اپنے شوہر کی محبت ایسی حاصل ہوگی کہ پھر لوگ اس کی مثالیں دیں گے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad