بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کا ایسا طاقتور عمل جو سر چڑھ کر بولے یہ جادو نہیں ہے ایسا اسمِ اعظم ہے جو جادو سے بڑھ کر کام کرتا ہے۔ کئیں لوگ اکثر مجھے کہتے ہیں کہ آپ کالا جادو بھی کرتے ہیں تو میں نے کہا ہمارے پاس ایسی کوئی چیز نہیں ہے۔ میرے نزدیک تو جادو چاہے وہ کالا ہے ، پیلا ہے ، نیلا ہے جو بھی ہے جادو کرنے والا میرے نزدیک دائرہ اسلام سے خارج ہے اور الحمدللہ کہ میں مسلمان ہوں ہم اس چیز کو نہ پروموٹ کرتے ہیں نہ ہی اس پر عمل کرتے ہیں۔ جادو والا کام ہمارے یہاں پر بالکل نہیں ہے بلیک میجک نہیں ہے اور اسمِ اعظم ایسی طاقت ہے کہ اس سے بڑھ کر اور کوئی عمل نہیں ہے اور اسمِ اعظم میں ثواب ہی ثواب ہے کیونکہ اسمِ اعظم جو پڑھتا ہے اس کو اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے اور ایسے عمل ہوتے ہیں جس سے اس کی منتیں ، مرادیں ، خواہشیں پوری ہوتی ہیں اور ثواب بھی ہوتا ہے جادو سے تو ظاہرہ گناہ ہی گناہ ہے اور انسان اسلام سے خارج بھی ہو جاتا ہے کیونکہ جادو کے اندر کفریہ کلمات کہے بغیر اس کا جادو ہوتا ہی نہیں ہے یہ ہنڈرڈ پرسنٹ ہے کفریہ کلمات کے بغیر جادو نہیں اور جب کفریہ کلمات کہہ دیئے تو اس بندے کا ایمان کیسے محفوظ رہ گیا۔ اس لیے ایسی ہمارے پاس کوئی چیز نہیں ہے جتنی بھی چیزیں ہیں سب اسمِ اعظم میں سے ہیں اور اسمِ اعظم بہت کم لوگ ہیں جن کو یہ چیز حاصل ہوتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتلایا ہے یہ وظیفہ آپ نے اکیس دن کرنا ہے اور اکیس دن لازمی ہے کیونکہ اکیس دن اس عمل کی زکوٰة ہے اور روزانہ آپ نے یہ عمل سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے روزانہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ منگل والے دن سے شروع نہیں کرنا اور نہ ہی منگل والے دن کے اوپر ختم ہو کیونکہ جو عمل منگل سے شروع یا ختم ہو اس عمل میں وہ طاقت نہیں ہوتی اگر بدھ سے شروع کر رہے ہیں یا بدھ پر مکمل کر رہے ہیں تو بہت زیادہ طاقت ہوتی ہے کہ وہ عمل کامیاب ہو اس طرح جمعرات ہے ، جمعہ ہے تو آپ جب بھی عمل شروع کیا کریں دن دیکھا کریں اور جتنے دن آپ نے کرنا ہے پھر دن دیکھا کریں کہ اس دن میں منگل تو نہیں آتا۔ درمیان میں اگر آتا ہے تو اس کا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا تو آپ نے کیا کرنا ہے اول و آخر آپ نے درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو محبت کے اندر ہنڈرڈ پرسنٹ کام کرتا ہے۔
یہ اسمِ اعظم کر کے دیکھئے گا پھر ریزلٹ بتائیے گا ابھی تو آپ دیکھ رہے ہیں آپ نے کیا نہیں جب آپ اس ععل کو کریں گے پھر اس کے فائدے آپ خو ہیمیں بتائیں گے۔ ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں