دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din dolat ki tasbih-mufti bilal qadri

رزق والا دن آگیا۔ جو بدھ کے دن یہ تسبیح پڑھتا ہے۔ رب اسے بےحساب رزق اور بےتحاشہ دولت عطا فرماتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم ورحمت اللہ:

رزق والا دن آ گیا۔ جو بدھ کے دن یہ تسبیح پڑھتا ہے۔ رب اسے بے حساب رزق بے تحاشا دولت عطا فرماتا ہے تو آج آپ کی بھی زندگی میں بدھ کا دن آ گیا۔ اس دن کے اندر اس تسبیح کی کثرت کیا کریں اور کوشش کریں کہ اس کو زندگی کا حصہ بنائیں۔ اپنے موبائلوں میں ریمائنڈرز لگا لیں کہ بدھ کے دن یہ خاص تسبیح ہم نے پڑھنی ہے میں دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ اس عمل کو زندگی کا حصہ بنائیں اللہ آپ کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے گا ، برکتوں سے بھر دے گا، بے حساب رزق / بے تحاشا دولت سے بھر دے گا ، اللہ آپ کو اپنا ذاتی گھر عطا فرمائے گا ، گاڑی عطا فرمائے گا ، اولاد عطا فرمائے گا ، شادی کے مسائل ہیں تو وہ بھی حل ہو جائیں گے۔ بس بدھ کے دن آپ نے یہ تسبیح اس طریقے سے پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو آپ نے کرنا کیا ہے جب صبح اٹھیں تو ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے اور ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے۔ جو بھی آپ استغفار پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ گیارہ سو 1100 مرتبہ آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔ تین سو تیرہ 313 کا عدد پڑھ کے اس کے بعد بے تحاشہ اس وظیفے کو پڑھیں ہر بدھ کو پڑھیں جو آپ کی سکین کے اوپر آ رہا ہے اور یہ آپ نے رات بارہ بجے تک پڑھنا ہے بارہ سے پہلے پہلے بارہ سے پہلے اتنا ٹائم ہو کہ آپ ایک تسبیح استغفار اور ایک تسبیح درود شریف پڑھ سکیں وہی جو صبح آپ نے پڑھا تھا اور یہ دعا پڑھنی ہے۔

budh ke din crorepati hone ki dua

جو یہ تسبیح پڑھتا ہے وہ کبھی محتاج نہیں ہوتا سو فیصد اس کی گارنٹی ہے اگر یہ عمل کرنے کے بعد بھی آپ محتاج ہوں تو پھر آپ مجھے پکڑ سکتے ہیں کہ مفتی صاحب بڑا عجیب عمل دیا ہے کہ ہم نے عمل کیا لیکن ہم پھر بھی محتاج ہو رہے ہیں یا ہمارے رزق میں روزی میں کمی ہو رہی ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوتا اور بدھ کا دن ایسا خاص ہوتا ہے کہ اس دن اللہ دعاؤں کو قبول فرماتا ہے ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad