
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
14 ربیع الاول کا خاص و خاص وظیفہ۔ یہ عمل کریں گے تو اس کا فائدہ کیا ہوگا کہ پورا سال عیش کے ساتھ زندگی گُزاریں گے۔ کم از کم اگلے ربیع الاول تک اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی ضرور کر دیں گے۔ 14 ربیع الاول کے حوالے سے بہت ہی پیارا اور بہت ہی خاص عمل ہے۔ اگر دولت ، رزق کے حوالے سے پریشان ہیں کم از کم ایک سال کے رزق کا اللہ تعالیٰ آپ کے لیے بندوبست فرما دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے فجر سے مغرب تک کرنا ہے۔ فجر کے وقت ایک تسبیح آپ درود شریف کی ضرور پڑھیں اگر درودِ ابراہیمئ پڑھ سکتے ہیں تو ضرور پڑھئیے گا ورنہ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ پھر 1100 مرتبہ پورے دن کے اندر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، کام کاج کرتے ، سوتے جاگتے ہر وقت یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ پڑھنا ہے اس کے بعد مغرب سے کچھ ٹائم پہلے آپ نے اس کو مکمل کر لینا ہے پھر آپ نے وہ استغفار جو صبح پڑھا تھا وہ پڑھنا ہے اس کے علاوہ جو بھی پڑھا تھا وہ آپ نے پڑھنا ہے اس کے بعد پھر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا مانگیے گا جو جو مانگتے جائیں گے رب کی ذات جھولیاں بھی برھتا چلا جائے گا اور کم از کم جو میں نے آپ کو بتایا کہ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں اتنی برکتیں اتنی برکتیں ہو جائیں گی کہ پھر آپ ہی نہیں آپ کی نسلیں ساری زندگی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





