ربیع الاول کے وظائفوظائف

Rabi ul awal ma crorepati krny wala darood shareef-Mufti Bilal Qadri

ربیع الاول شریف اپنے پرس میں یہ چیز رکھ لیں۔ اسی ماہِ مبارک میں اللہ پاک آپ کو کروڑپتی کر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم  ورحمت اللہ:

ربیع الاول شریف اپنے پرس میں یہ چیز رکھ لیں۔ اسی ماہِ مبارک میں اللہ پاک آپ کو کروڑپتی کر دے گا۔ الحمدللہ ربیع الاول شریف کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا ہے اور سب سے پہلے میری طرف اور میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کو ہم سب کے لیے مبارک کریں۔ اس کی برکتیں ہم سب کے گھروں میں ، مال میں ، اولادوں میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ڈال دیں اور اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمیں ہر قسم کی نظرِ بد سے ، حسد سے ، بندیشوں سے ، شریر لوگوں کے شر سے ، دشمنوں سے اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے۔ اس مبارک مہینے کے صدقے اللہ تعالیٰ بے روزگاروں کو روزگار نصیب فرمائے ، بے اولادوں کو اولاد عطا فرمائے ، بے گھروں کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرمائے ، اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے رزق میں ، روزی میں برکت نصیب فرمائے آمین!

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے بیٹھتے ہی آپ نے ایک کاغذ لینا ہے اور لال مرکل لینا ہے اور دونوں سائیڈ پر باوضو حالت کے اندر ، پاکی کی حالت کے اندر ” درودِ ابراہیمئ ” لکھنا ہے۔

darood e pak

پڑھنے کے بعد دونوں طرف دم کرنا ہے۔ دم کرنے کے بعد آپ نے ایک اور سفید پیپر لے کے اس کاغذ کے اوپر لپیٹ دینا ہے لپیٹ کر اس کے بعد آپ اس کو اپنے پرس میں رکھیں ، بٹوے میں رکھیں ، جیب میں رکھیں۔ تعویز بنا کے اس کو گلے میں لگا سکتے ہیں جس دن سے یہ لکھ کر دم کر کے اپنے پاس رکھیں گے اس دن کے بعد دیکھئے گا کہ آپ کی زندگی چینج ہو جائے گی اور ان شاء اللہ اسی مہینے سے ہی ایسے حالات ہو جائیں گے کہ فوراً کروڑپتی ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad