
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن 70 ہزار حاجتیں پوری کروانے کا خاص عمل۔ صبح ، دوپہر ، شام رات اس عمل کو کریں اور مالا مال ہو جائیں یہ دوعمل ہیں ایک صبح کرنا ہے اور ایک رات کو کرنا ہے صبح کا جوعمل ہے وہ فجر سے مغرب تک چلے گا اور شام کا جوعمل ہے وہ مغرب کے بعد سے سوتے وقت تک چلے گا یعنی آپ کا صبح ، دوپہر ، شام ، رات تینوں چاروں ٹائم آگئے۔ صبح اور دوپہر میں ایک عمل ہو جائے گا۔ شام اور رات میں ایک عمل ہو جائے گا۔ خاص اتوار کے دن کرنا ہے 12:00 بجے سے پہلے کرنا ہے کیونکہ 12:00 بجے کے بعد پھر آپ کا پیر کا دن شروع ہو جائے گا کوشش کرنی ہے جب آپ عمل پورا کر لیں رات کو تو 12:00 بجے سے پہلے آپ اُس رات کو سو جائیں۔ اگر نیند نہیں بھی آ رہی تو پھر سونے کی کوشش کریں تاکہ یہ عمل پوری طرح سے اثر کر سکے اور جب سونے لگیں اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھائیں اور گِڑ گِڑا کر دعا کریں۔ یا اللہ میری یہ حاجتیں ہیں یہ مرادیں ہیں یہ خواہشیں ہیں یہ منتیں ہیں یا اللہ تو ان کو پورا فرما دے۔ جب صبح اُٹھیں گے تو آپ کو ایک ایک حاجت مراد پوری ہوتی ہوئی نظر آ جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کا دن ہوگا صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ درود شریف ہے اس کو آپ نے 1100 مرتبہ پڑھنا ہے فجر سے مغرب تک آپ جس وقت بھی اُٹھیں اس کو پڑھنا شروع کر دیں مغرب سے پہلے پہلے مکمل کرنا ہے۔
یہ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں جب مغرب ہوگی مغرب کی نماز پڑھیں مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد 786 مرتبہ یہ استغفار پڑھنا ہے۔
یہ استغفار رات 12:00 بجے سے پہلے پہلے تک پڑھ لینا ہے پھر دعا کرنی ہے ان شاء اللہ ان دو عملوں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ آپ کی آنے والی نسلوں کو بھی ہر قسم کی محتاجی سے محفوظ فرمائیں گے۔ آپ کی آنے والی نسلوں کی دعاؤں میں طاقت عطا فرما دیں گے کہ جب بھی وہ ہاتھ اُٹھا کر دعا کریں گے اللہ تعالیٰ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






