رمضان کے وظائفوظائف

Ramazan Ul Mubarak mohabbat mein tarpa denay wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک میں محبت کا ایسا طاقتور عمل میں نے نہیں دیکھا!!! ادھر وظیفہ کریں۔ ادھر محبوب محبت میں تڑپ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رمضان المبارک میں محبت کا ایسا طاقتور عمل میں نے نہیں دیکھا۔ اِدھر وظیفہ کریں اُدھر محبوب محبت میں تڑپ جائے گا۔ رمضان کے حوالے سے میں نے بہت سارے وظائف دیئے اور رمضان کی ایسی برکتیں اور سعادتیں تھی کہ بہت اچھا مجھے فیڈ بیک ملا اور خاص کر جو میاں بیوی کے مسائل حل ہوتے ہیں اس پہ دلی خوشی ہوتی ہے اور ہماری وہ بہنیں اور بھائی جن کی ازدواجی زندگی پرابلم کے اندر ہے ، مسائل کے اندر ہے اور ایک دوسرے سے جدا ہیں  تو میاں بیوی کو ایک کرنا کہ وہ واپس ایک دوسرے کے ساتھ ہوں تو مجھے اس سے ایک بڑی خوشی ہوتی ہے  اور باقی وہ لوگ بھی جو اپنی محبت کے حوالے سے پریشان ہوتے ہیں ، شادیوں کے حوالے سے پریشان ہوتے ہیں یا ہماری وہ بہنیں ہیں جو اس وقت شادیوں کے حوالے سے پریشان ہیں یا کہیں ان کا رشتہ ہوتا ہے اور یک دم سے معاملات خراب ہونے شروع ہو جاتے ہیں تو یہ ایک بڑا اذیت والا مرحلہ ہوتا ہے جہاں پر آپ ایک انسان کے ساتھ اپنی پوری لائف کو جوڑ چکے ہوں ، اس کو اپنا جیون ساتھی بنا چکے ہوں اور اس کو مان لیا ہو کہ بس یہ میرا جیون ساتھی ہے  اور پھر یک دم رشتہ خراب ہو جاتا ہے تو یہ بہت اذیت والی بات ہے اور اکثر لوگ ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں تو اگر آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں تو یہ والا عمل ضرور کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ کیا ہے یہ ایک چھوٹی سی تسبیح ہے یعنی آپ تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھیں گے پانچ سے سات منٹ لگیں گے یعنی اس سے کم ٹائم میں بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں بس سحری کے لیے اُٹھیں سحری کرنے سے پہلے پہلے آپ یہ پڑھ لینا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

mohabbat wazifa

کتنا آسان اور چھوٹا سا عمل ہے میرے خیال سے تین سیکنڈ میں ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور پڑھنے کے بعد آپ سحری کریں سحری کرنے کے بعد آپ اللہ سے دعا کریں اسی طرح افطاری سے پہلے آپ پڑھیں اس کے بعد دعا کریں پھر آپ افطاری کریں ان شاء اللہ دیکھئے گا کہ محبوب کے دل میں ایسی محبت و تڑپ پیدا ہو جائے گی کہ جس پر آپ دم کریں گے تصویر پر ، تصور پر، اس کے نام کے اوپر تو اس شخص کا آپ کے بغیر جینا محال ہو جائے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad