
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ربیع الاول شریف میں من پسند رشتہ پکا۔ جہاں چاہیں گے وہاں شادی ہوگی۔ بس اس درود شریف کی آپ نے کثرت کرنی ہے یہ آپ نے اس ماہِ ربیع الاول پڑھنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ اس عمل کی آپ کم از کم تین تسبیح روزانہ پڑھیں۔ کوشش کریں کہ ایک نشیست کے اندر اس کو پڑھیں یعنی صبح پڑھ لیں ، دوپہر پڑھ لیں ، شام پڑھ لیں یا رات پڑھیں یعنی فجر کے ٹائم اُٹھیں اور رات سونے تک کا جو ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر کسی ایک نشیست میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھ سکتے ہیں لیکن اس کو یک دم ایک ٹائم میں پڑھنے کی جو طاقت ہے وہ آپ پڑھیں گے تو آپ کو وہ طاقت نظر آ جائے گی جہاں چاہیں گے اس رشتے میں کچھ بھی مسئلہ ہو۔ چاہے اس رشتے میں نظر ہے ، حسد ہے ، بندش ہے ، جادو ہے ، تعویز ہے۔ کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ رشتہ ہو یا کچھ باہر سے لوگ مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ منگنی ٹوٹ رہی ہے کوئی بھی مسئلہ ہے اس درود شریف کی برکت سے اسی ربیع الاول وہ ساری بندشیں ، ساری رکاوٹیں ، سارے مسائل جڑ سے ختم ہو جائیں گے اور ان شاء اللہ فوراً آپ کی شادی کا سلسلہ بننا شروع ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تو آپ نے ربیع الاول شریف کے مبارک مہینے میں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی صبح فجر کے بعد پڑھنی ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔
اس کی ایک تسبیح پڑھنے کے بعد تین تسبیح یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
ایک نشیست میں بیٹھ کے پڑھیں اس عمل سے آپ کے تمام تر شادی کے مسائل ، محبت کے مسائل ختم ہو جائیں گے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






