
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ہرسال 9 ربیع الاول یہ تسبیح پڑھتی ہوں۔ دولت کے خزانے اسی ماہِ مبارک میں مل جاتے ہیں۔ آج 500 کروڑ کی مالکہ ہوں اگر آپ چاہتے ہیں کہ کروڑپتی ہو جائیں تو ہر سال ربیع الاول کی 9 تاریخ کو یہ عمل لازمی کیا کریں اگر آپ یہ عمل کر لیتے ہیں تو دولت کے خزانے اسی ماہِ مبارک میں نصیب ہو جائیں گے۔ ایک بہن ہیں وہ کہتی ہیں کہ مفتیٰ صاحب میرے بہت حالات خراب تھے۔ یہ چار / پانچ سال پہلے کی بات ہے مجھے کسی نے یہ عمل دیا تھا کہ آپ نے یہ ربیع الاول کے مہینے میں کرنا ہے تو کہتی ہیں میں نے یہ عمل 9 ربیع الاول والے پورے دن اس کو کیا اور اتنا پڑھا اتنا پڑھا کہ مجھے نہ کھانے کی ہوش تھی ، نہ پینے کی اور کہتی ہیں اس کے بعد جو میری زندگی بدلی ہے ، میری قسمت چمکی ہے۔ رب کی ذات مجھے دینا شروع ہوئی ہے میں نے آج چار ، پانچ سال ہو گئے ہیں یہ دن خالی نہیں چھوڑا تو اگر آپ بھی امیر ہونا چاہتے ہیں تو 9 ربیع الاول آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ آپ نے پڑھنا ہے اس کی کوئی تعداد نہیں ہے آپ بغیر تعداد کے اندر اس کو پڑھیں ، بغیر گِنے پڑھیں گے رب کی ذات آپ کو بغیر گنے عطا فرمائے گی۔ دس ، گیارہ ، باراں کو بھی پڑھ سکتے ہیں اگر یہ چاروں دن پڑھیں گے تو پھر سوچ نہیں سکتے کہ کتنا فائدہ ہوگا۔ اگر ایک دن سے وہ کہتی ہیں کہ کروڑوں کی مالکہ بن چکی ہوں تو جو شخص چار دن لگاتار اس کو پڑھ لے تو خود سوچئے کہ رب کی ذات اس پر کتنا کرم کرے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





