محبت کے وظائفوظائف

3minutes mein mohabbat mein asar karne wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا خاص وظیفہ۔ اسمِ اعظم پہلے 3 منٹ میں اثر دکھائے گا۔ ہمیشہ محبوب کی محبت نصیب ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا خاص وظیفہ۔ اسمِ اعظم پہلے تین منٹ میں یہ عمل اثر دکھاتا ہے۔ ہمیشہ محبوب کی محبت نصیب ہوگی اور یہ عمل بڑا ہی خاص عمل ہے یعنی آپ نے جب عمل مکمل کیا اس کے بعد آپ نے صرف تین منٹ انتظار کرنا ہے بلکہ عمل کرتے ہوئے ہی آپ کو اس کا رزلٹ مل جائے گا۔ بس آپ نے جب وظیفہ / عمل کرنا ہے تب آپ نے محبوب سے رابطہ نہیں کرنا بلکہ رابطہ وہاں سے آئے گا۔ گیارہ رات تک یہ عمل کرنا ہے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس وظیفے کی آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہے عصر کی نماز کے بعد عصر سے مغرب کے درمیان اور اس درمیان کوشش کرنی ہے کہ عصر سے مغرب آپ موبائل استعمال ہی نہ کریں۔ تین تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یارب موسیٰ یارب کلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یاجامع یاحنان یامنان

یہ پڑھیں پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ ٹوٹے دل ایسے جُڑیں گے کہ پھر کبھی کوئی ان کو توڑ نہیں سکے گا۔ چاہے جادو کروائے ، تعویز کروائے کچھ بھی کر لیں ان شاء اللہ اس کے بعد کبھی مسائل نہیں ہوں گے ، کبھی جدائی نہی ہوگی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad