محبت کے وظائفوظائف

Pasand ki shadi ka sab sy khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

فوراً شادی ، من پسند شادی ، بہترین جگہ شادی زندگی میں کبھی پچھتاوا نہ ہوگا۔ نیک پارٹنر کیلئے یہ عمل لازمی کریں۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

فوراً شادی ، من پسند شادی ، بہترین جگہ شادی زندگی میں کبھی پچھتاوا نہ ہوگا۔ نیک پارٹنر کے لیے یہ عمل آپ لازم کیجئے شادی کے مسائل مختلف ہوتے ہیں کچھ لوگوں کی شادی رُکی ہوتی تو جن کی بھی شادیاں رُکی ہوئی ہیں نہیں ہو رہی کچھ بھی مسائل ہیں وہ عمل شروع کریں ان شاء اللہ اسی سال ان کی شادیاں ہو جائیں گی اور اگر من پسند شادی کا معاملہ ہے تو وہ بھی اس مسئلے سے حل ہوگا اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ کسی بہترین جگہ آپ کو رشتہ نصیب ہو جائے تو یہ عمل اس چیز کے لیے ہے اور انشاءاللہ نیک پارٹنر اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا اگر پارٹنر موجود ہے اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے حق میں اچھا اور نیک بھی کر دے گا۔ جس سے شادی ہوگی ان شاء اللہ زندگی آپ کی خوشحال گزرے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ وظیفہ 21 دن کرنا ہے ہر حال میں کر سکتے ہیں پاکی میں بھی کر سکتے ہیں لیکن خواتین سے گزارش ہے کہ جب پاک ہوں اسی دن سے شروع کر لیں کیونکہ زیادہ سے زیادہ یہ 21-22 دن ان کو پاکی کے ملتے ہیں تو انہی دنوں کے اندر عمل کو کرنا ہے۔ باوضو حالت کے اندر کریں اور روزانہ کوئی ایک وقت مقرر کر لیں یا چوبیس گھنٹوں کے اندر آپ نے 2100 مرتبہ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ عمل کرنا ہے۔

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

صبح اُٹھیں اور رات سونے سے پہلے 2100 مرتبہ پڑھ لیں اور پھر اس کا رِزلٹ آپ نے خود دیکھنا ہے۔ یہ میں نے شادی کے حوالے سے جس کو بھی دیا ہے یہ میرا اپنا تجربہ شدہ وظیفہ ہے الحمدللہ اس کی من پسند جگہ پر شادی ہوئی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad