ربیع الاول کے وظائفوظائف

10,11,12Rabi-Ul-Awal mohabbat ka khas ism e azam-Mufti Bilal Qadri

10،11،12 ربیع الاول شریف کا خاص اسمِ اعظم محبوب چند گھنٹوں میں خود رابطہ کرے گا۔ پورا سال مٹھی میں

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دس ، گیارہ ، باراں ربیع الاول شریف کا خاص عمل اسمِ اعظم محبوب چند گھنٹوں میں خود رابطہ کرے گا اور پورا سال آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ ماہِ ربیع الاول شریف ہے اور اس کے پہلے بارہ دن کے خاص دور شریف ، وظائف آپ کے سامنے شیئر کیے ، محبت کے حوالے سے وظائف شیئر کیے۔ آج کا یہ خاص عمل آپ نے دس ، گیاراں ، باراں ربیع الاول شریف کو کرنا ہے۔ پاکستان میں ہیں یا پاکستان سے باہر ہیں دونوں حساب سے آپ نے اس کو کرنا ہے اور تین دن آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ ان تین دنوں میں آپ نے 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پورے دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ بس جب پڑھ لیں رات کو سوتے وقت 111 مرتبہ ایک اور عمل ہے اس کے ساتھ وہ بھی پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے ان شاء اللہ اس عمل کے بعد چند گھنٹوں کے اندر اس کا ایک پوزیٹیو ریسپانس آپ کو ضرور نظر آ جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ کے رشتے کو انتہائی مضبوط کر دیتا ہے جو کبھی نہیں ٹوٹے گا اگر کسی کا محبوب ہے وہ اُسے چھوڑ گیا ہے ، دور چلا گیا ہے وہ بھی کر سکتا ہے کیونکہ رشتے کو مضبوط کرے گا تو واپس بھی آ جائے گا اور ہمیشہ وہ رشتہ برقرار رہتا ہے۔ جب بھی دس ، گیارہ ، بارہ ربیع الاول کو صبح اُٹھیں گے۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

 

یااول الاولین ویااخر الاخرین ویا ذالقوۃ المتین ویا راحم المساکین ویا ارحم الراحمین

 

اب یہ پورا وظیفہ ہے لیکن اس کو اس طرح سے پڑھیں گے پہلے صبح جب شروع کریں گے تو ” یا اول الاولین " 300 مرتبہ پڑھنا ہے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ جب یہ 300 مرتبہ پورا ہو جائے پھر آپ نے 300 مرتبہ  ” یاآخر الآخرین " پڑھنا ہے۔ جب یہ پورا ہو جائے پھر 300 مرتبہ  ” یاذی القوۃ المتین  " پڑھنا ہے جب یہ ختم ہو جائے پھر  300 مرتبہ " یاراحم المساکین " پڑھنا ہے یہ پورا ہو جائے پھر آپ نے ” یا ارحم الراحمین ” 300 مرتبہ پڑھنا ہے یہاں تک کہ رات ہو جائے گی اب رات پھر اپنے بستر پر لیٹے ہوئے 111 مرتبہ یا ” مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے اور پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے کہ سارا دن جو پڑھا ہے اس کے صدقے محبوب کا رخ میری طرف موڑ دے ۔ اس کے دل میں میری محبت پیدا فرما دے آمین۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad