محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko rabta krny pr majboor krny wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیار و محبت کے لیے خاص عمل وظیفہ۔ دشمن بھی دیوانہ بن جائے گا۔ محبوب کو رابطہ کرنے پر مجبور کر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیار و محبت کے لیے خاص عمل وظیفہ۔ دشمن بھی دیوانہ بن جائے گا محبوب کو رابطہ کرنے پر مجبور کر دے گا یعنی محبوب کو یہ عمل رابطہ کرنے پر مجبور کر دے گا اگر اس نے آپ سے رابطہ توڑ دیا ہے/ ختم کر دیا ہے / بلاک کر دیا ہے / ہر جگہ سے بلاک کر دیا ہے چاہے موبائل سے ، چاہے وٹس ایپ سے ، چاہے میسنجر سے ، چاہے ٹک ٹاک سے کہیں سے بھی اس نے بلاک کر دیا ہے۔ واپس خود آپ کو ان بلاک کرے گا آپ کے کہے بغیر اور خود آپ سے رابطہ کرے گا اور معافی بھی ان شاء اللہ مانگے گا۔ ہمیشہ آپ کے ساتھ لائل ہو کے / ہمیشہ آپ کے ساتھ اچھی طرح زندگی کو گزارے گا۔ بس آپ کا کام یہ ہے کہ اس عمل پہ آپ نے صرف اور صرف 20 روپے خرچ کرنے ہیں بس 20 روپے خرچ کر لیں اور اپنی محبت کو ہمیشہ کے لیے اپنی مٹھی میں کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پہلے بتا دوں پیسے خرچ کیسے کرنے ہیں۔ دکان سے کیک لیں اس پر آپ نے ایک ہی نشیست میں بیٹھ کر کسی بھی ٹائم میں آپ نے سورۃ یوسف " اس چیز کے اوپر تین مرتبہ پڑھ لینی ہے ٹھیک ہے اور یہ آپ نے تین مرتبہ کرنا یعنی ایک مرتبہ کر لیا۔ ایک ، دو ، تین ، چار دنوں کے اندر پھر دوبارہ کیا پھر کچھ دنوں بعد آپ نے کیا یعنی گیارہ دن میں آپ نے تین مرتبہ یہ کام کرنا ہے آپ نے اس کیک کو شاپر سے نکالنا ہے۔ اپنے سامنے رکھنا ہے تین مرتبہ پھر  سورۃ یوسف "   ہی پڑھنی ہے اتنی آواز سے کہ اس کیک تک آپ کی آواز جا رہی ہو پڑھنے کے بعد آپ نے اس کیک کے اوپر دم کرنا ہے۔ دم کرنے کے بعد آپ نے وہ کیک گھر سے کسی سائیڈ جگہ پہ کیک ڈال دینا ہے جہاں چیونٹیاں ہوتی ہیں تو جب آپ دیکھیں کہ چونٹیاں آ گئی ہیں اور اس کو کھا رہی ہیں یا اس پر آ رہی ہیں تو وہاں پر آپ نے دعا کرنی ہے کہ میرا محبوب ہے وہ مجھ سے راضی ہو جائے۔ آپ کی اس دعا کی منت ہمیشہ کے لئے ان شاء اللہ پوری ہو جائے گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad