دنوں کے وظائفوظائف

Wednesday wazifa for dolat-mufti bilal qadri

بدھ کے دن آٹے اور نمک والا عمل۔ ہر مشکل پریشانی دور ہوگی۔ رب ہر نعمت عطا فرمائے گا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے!

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن آٹے اور نمک والا عمل ہر مشکل پریشانی دور ہوگی رب ہر نعمت عطا فرمائے گا ، کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ بدھ کا دن وظائف کے حوالے سے بڑا خاص دن ہے اور یہ عمل آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے۔ نمک لینا ہے جتنا بھی آپ لے لیں پھر آپ نے آٹا لینا ہے جتنا بھی ہو تھوڑا سا ہو ایک پیالی آٹا ہو آپ نے اس پیالے میں جو آٹا ہے اس کو گوندھ دینا ہے یہ جو نمک ہے جس پر عمل آپ نے کیا ہے یہ نمک آپ نے اس آٹے میں ڈالنا ہے اس آٹے کی آپ نے چھوٹی چھوٹی گولیاں بنانی ہیں اور اس کو کس طریقے سے استعمال کرنا ہے پوری تفصیل اس آرٹیکل میں بتاؤں گا۔ ان شاء اللہ اس عمل سے ہر مشکل / ہر پریشانی اللہ تعالیٰ دور فرمائے گا۔ دنیا جہاں کی ہر نعمت / ہر خزانہ اللہ آپ کے قدموں میں لائے گا اور اللہ تعالیٰ اس عمل سے آپ کو کروڑ پتی بھی ضرور کر دے گا انتہائی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

طریقہ کار کیا ہے آپ نے نمک لینا ہے ایک چُٹکی لے لیں۔ ایک نمک کا آدھا چمچ لے لیں اتنا جتنا آپ ایک پیالی آٹے میں ڈال سکتے ہیں اس کے بعد آپ نے اس نمک کو کھلا رکھنا ہے اور اس پر آپ نے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے یہ عمل 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔

یا ذالجلال والاکرام

یہ پڑھنے کے بعد آپ نے اس نمک پر دم کر دینا ہے پھر آپ نے اس نمک کو اس آٹے میں ڈالنا ہے جو آپ نے ایک کپ آٹا لیا تھا۔ جتنا بھی آٹا ہوگا اس کی چھوٹی چھوٹی آپ نے گولیاں بنانی ہیں اب ان گولیاں کو آپ نے دریاں میں سمندر میں یا مچھلیوں کو آپ نے ڈالنا ہے چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کے کسی بھی جگہ یا جہاں بھی آپ کو مچھلیاں ملیں آپ نے یہ مچھلیوں کو ڈال دینی ہے اور اس کو ڈالتے ہوئے یہ آپ نے کثرت سے پڑھنا ہے یا ذالجلالی والاکرام یاذ الجلالی والاکرام اب اس کو ڈالتے وقت آپ کے دل کی جو حاجت ہوگی / مراد ہوگی / خواہش ہوگی اللہ پوری فرمائے گا اور ذہن میں رکھیں یا اللہ اس عمل کے ساتھ کی میرے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت فرمائے یہ عمل کرتے جائیں گے اللہ آپ کو کروڑ پتی کرتا جائے گا کم از کم تین بدھ اس عمل کو کر لیں آپ کو ضرور اس کا فائدہ ہوگا۔ کسی بھی بدھ آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad