رزق کے وظائفوظائف

Orat nahany k baad yea amal kry rizq ma izafa hoga-Mufti Bilal Qadri

جس گھر میں عورت نہانے کے بعد یہ عمل کرے۔ اس گھر پر ہر وقت رزق ، دولت کی بارش ہوتی ہے۔ اس گھر سے ہر بیماری ختم ہوتی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ:

جس گھر میں عورت نہانے کے بعد یہ عمل کرے۔ اس گھر پر ہر وقت رزق ، دولت کی بارش ہوتی ہے۔ اس گھر سے ہر بیماری ختم ہوجاتی ہے۔ ایک خاص عمل ہے جو آج کے اس اس آرٹیکل کے اندر شیئر کیا ہے یعنی جب بھی غسل کریں اس کے بعد یہ والا ایک چھوٹا سا عمل کریں۔ ان شاء اللہ جس گھر میں یہ عمل کیا جاتا ہے وہاں اللہ تعالیٰ رزق و روزی کی بارش کر دیتے ہیں۔ بے حساب رزق عطا کرتے ہیں۔ ایسے ہی ایک خاتون آئی تھی تو میں نے ان کو ایک وظیفہ دیا میں نے کہا یہ وظیفہ آپ نے کرنا ہے ان کے گھر میں ، رزق میں تنگی تھی میں نے ان سے کہا یہ عمل آپ کریں۔ انہوں نے یہ عمل کیا اور اب بہت خوش ہیں رزق کی تنگی اور گھر کے مسائل حل ان کے حل ہو گئے۔ اس لئے خواتین جب بھی غسل کریں۔ چاہے فرض غسل ہے ، چاہے سنت غسل ہے جب بھی غسل کریں اس کے بعد یہ ایک کام کر لیں  ان شاء اللہ آپ جس دن سے کریں گے اس دن سے خود نوٹ کیجئے گا کہ اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں ، آپ کے رزق میں ، آپ کی روزی میں ، آپ کے مال میں ، آپ کے پیسوں میں اللہ تعالیٰ کتنی برکتیں کرتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جیسے ہی غسل کیا اس کے فوراً بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد آپ نے دو رکعت نماز نفل ” صلاۃ الحاجت " پڑھنے ہیں اس میں حاجت کی نیت کریں کوئی بھی کسی بھی قسم کی نیت کر سکتے ہیں اور نماز کے اندر سورت الفاتحہ کے بعد کوئی بھی سورت آپ اس میں ملائیں جب آپ دو نفل پورے کر لیں۔ وہیں اپنی جگہ بیٹھے ہوئے آپ نے تین سو مرتبہ  ” سورۃ  الاخلاص " پڑھنی ہے۔

اس کے بعد پھر ایک تسبیح آپ درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے آگے ہاتھ اُٹھا کے دعا کیجئے گا۔ ان شاء اللہ کچھ عرصہ لگاتار نہانے کے بعد اس عمل کو کریں۔ ان شاء اللہ دیکھئے گا کہ برکتیں گھر میں آنا شروع ہو جائیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad