محبت کے وظائفوظائف

Miyan biwi ki mohabbat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اپنے محبوب کی ، اپنے شوہر کی لاڈلی ہونے کا خاص اور طاقتور چھوٹا سا عمل۔ بس دم کرنا آپکا کام ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اپنے محبوب کی ، اپنے شوہر کی لاڈلی ہونے کا خاص اور طاقتور چھوٹا سا عمل۔ بس دم کرنا آپ کا کام ہے باقی یہ عمل جانے اور اسمِ اعظم جانے۔ محبوب کی محبت حاصل ہونا اور پھر اس محبت میں لاڈلی ہونا یہ دو الگ چیزیں ہیں اگر محبوب کا لاڈلا یا لاڈلی بننا چاہتی ہیں تو اس عمل کے ساتھ دوستی کیجئے اور اس عمل کو زندگی کا حصہ بنا لیجئے مغرب کے بعد فجر کے بعد یا سوتے وقت صرف 179 مرتبہ روزانہ پڑھا کریں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں دم کرتے ہی ان شاء اللہ محبوب ساری زندگی لائل بھی رہے گا ، دور بھی نہیں جائے گا ، کبھی کوئی تیسرا بندہ درمیان میں بھی نہیں آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

قدشغفھا حبا یاودود فلاں بن فلاں علی حب فلاں بن فلاں

آپ نے کیا کرنا ہے کہ 179 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ محبوب کی والدہ کا نام آنا ضروری ہے اگر نہیں آتا پھر بھی عمل کر سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ اس کی والدہ کا نام پتہ لگوا لیں کیونکہ ایک نام کے بہت سارے لوگ ہوتے ہیں پھر اس وظیفے کا اثر اس طرح سے نہیں ہو سکے گا۔ اگر والدہ کا نام نہیں آتا تو پھر آپ محبوب کی تصویر کھول کر سامنے رکھ کر اُسے دیکھ کر وظیفہ کریں۔ مکمل وظیفہ کرنے کے بعد رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad