
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جو شخص شعبان کے پہلے تین دن یہ عمل کر لے پورا مہینہ دولت ختم نہیں ہوتی۔ شعبان شروع ہو گیا ابھی یہ تسبیح پڑھ لیں الحمدللہ جیسے کہ آپ کو معلوم ہے تین بڑے مہینے شروع ہیں اور اس سے پہلے رجب کا مہینہ تھا پہلا وہ اپنے اختتام کو ہو چکا۔ اب شعبان کا مہینہ شروع ہو گیا ہے جس کے چاند کے حوالے سے وظائف پہلے دن کے وظائف آپ کے سامنے شیئر کر دیئے ہیں۔ آج یہ وظیفہ آپ کے سامنے شعبان کے مہینے کے پہلے تین دن کا عمل آپ کے سامنے ذکر کرنے جا رہا ہوں۔ پورے مہینے بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن پہلے تین دن آپ نے لازمی اس عمل کو کرنا ہے تاکہ اس کا آپ کو پورا مہینہ فائدہ ہوتا رہے۔ کم سے کم اگر تین دن یہ عمل کرتے ہیں تو آپ کو اس کے فائدے کم از کم ایک سال کے لیے ضرور ملیں گے۔ اگلے سال پھر انشاءاللہ اس عمل کو کر لیں گے تو انتہائی آسان عمل ہے کیسے کرنا ہے آرٹیکل کے اندر تفصیل شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
شعبان کا مہینہ شروع ہو گیا ہے آپ نے یہ عمل لازمی شعبان کے پہلے تین دن کرنا ہے اس کے ہزاروں لاکھوں فائدے ہیں اور ان میں سے ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ کم سے کم ایک سال تک گھر سے رزق اور دولت ختم نہ ہوگی۔ یہ عمل کسی بھی مہینے کے شروع میں کر سکتے ہیں تاکہ پورا مہینہ اس کا فائدہ ہو لیکن اگر شعبان کے مہینے میں کرتے ہیں تو پورا سال کم سے کم آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔ شعبان کا وظیفہ اس وظیفے کو چاند نکلنے کے بعد تین دن کریں۔ جیسے آپ کو معلوم ہو جائے کہ چاند نکل آیا ہے شام کو اگلے دن آپ نے عمل کرنا ہے پھر اس سے اگلے دن آپ نے عمل کرنا ہے اس سے اگلے دن یا جب بھی آپ کو معلوم ہو جائے کہ چاند نکل آیا ہے چاہے پہلے دن پتہ لگ رہا ہے ، دوسرے دن ہے ، تیسرے دن ہے یا جب بھی آرٹیکل پڑھ رہے ہیں تین دن آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں کونسا عمل ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا۔ اب کرنا یہ ہے روزانہ آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد یا فجر کے بعد یا مغرب کے بعد ان تین ٹائم میں سے آپ نے ایک مرتبہ اگر پوری پانچھ نمازوں میں پڑھ سکتے ہیں تو بہت ہی زیادہ آپ کو فائدہ ملے گا لیکن ایک نماز کے بعد لازمی پڑھ لیں یا فجر کے بعد پڑھ لیں یا مغرب کے بعد پڑھ لیں کسی بھی ٹائم پڑھ لیں جو آپ کو آسان لگے۔ ان شاء اللہ آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہو جائے گا اور اللہ تعالیٰ آپ پر خوب رزق اور دولت کی بارش کریں گے ، گھر سے بے برکتیاں ، گھر سے ناچاکیاں ، گھر سے جتنی بھی لڑائی جھگڑے ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گے اس عمل کو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





