ربیع الاول کے وظائفوظائف

12Rabi-Ul-Awal tak mohabbat ka ye wazifa zaroor karo-Mufti Bilal Qadri

12 ربیع الاول شریف تک محبت کا یہ خاص عمل کریں۔ محبت ضرور نصیب ہوگی اور ہمیشہ کے لئے ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

12 ربیع الاول شریف تک محبت کا یہ خاص عمل کریں محبت ضرور نصیب ہوگی اور ہمیشہ کے لیے ہوگی۔ اکثر مجھے لوگ کال کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم نے یہ وظیفہ کرنا ہے یہ عمل کرنا ہے تو یہ ہمیشہ کے لیے ہوگا ایسا نہ ہو کچھ ٹائم بعد پھر پہلے کی طرح ہو جائے۔ ہمارے جو بھی عمل خاص ہیں اس کا ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ وہ ہمیشہ کے لئے ہوتے ہیں وقتی نہیں ہوتے یعنی اس میں پھر آپ کو بار بار اس چیز کی ضرورت نہیں پڑتی تو اس لیے پاک کلام سے اسمِ اعظم سے ان چیزوں سے مدد لیا کریں بجائے اس کے کہ ہم غلط چیزوں کی طرف چلے جائیں تو یہ خاص عمل ہے جو آپ نے یکم سے 12 ربیع الاول تک کرنا ہے اس کی تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کی گئی ہے۔ پورا آرٹیکل پڑھ کر اس پر عمل کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یاودود صل علی محمد وآلہ واصحابہ انک رحیم الودود

بس یہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں دن بھر میں پانچ تسبیح پڑھیں۔ چاہے ہر ایک نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ چاہے ایک ہی ٹائم میں بیٹھ کے پڑھ لیں۔ چاہے صبح پڑھ لیں ، شام پڑھ لیں ، رات پڑھ لیں ان شاء اللہ آپ کو اس کا رزلٹ ضرور ملے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad