محبت کے وظائفوظائف

mehboob ko qabu mein karne ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

مفتی صاحب میں چاہتی ہوں۔ میرا محبوب میرے اشاروں پر ناچے جیسا میں کہوں ویسا کرے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

مفتی صاحب میں چاہتی ہوں کہ میرا محبوب میرے اشاروں پر ناچے جیسا میں کہوں ویسا کرے۔ ایک بہن تھی اور دوسرے ملک سے آئی تھی اور ان کے ساتھ ایسا ہوا کہ جو ان کا محبوب تھا انہوں نے لاسٹ ٹائم پر ان کو چھوڑ دیا پوری فیملی میں سب کو پتہ چل چکا تھا ہر چیز ہو چکی تھی اور یہ انسان کے لیے بڑی نا برداشت کرنے والی بات ہوتی ہے کہ جب آپ کا محبوب جو چاہتا ہے شادی کے حوالے سے بات کر رہا ہے پوری لائف سالوں کا آپ کا ریلیشن ہو جاتا ہے اور اس کے بعد وہ آپ سے دور ہونے لگتا ہے یا دور چلا جاتا ہے یا آپ کو نا کر دیتا ہے تو یہ انسان کے لیے بڑا ہی مشکل وقت ہوتا ہے تو اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا کچھ ہوا ہے جس کی وجہ سے آپ کو ایسی پرابلم ہے تو آپ بھی یہ عمل کیجئے میں نے ان بہن کے ساتھ یہ عمل شیئر کیا میں نے کہا آپ یہ عمل کریں ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی محبت واپس آ جائے گی اور کچھ ٹائم بعد یہ ان بہن کے الفاظ تھے کہ میں نے یہ وظیفہ کیا اور اب میری اپنے محبوب کے ساتھ شادی تہ ہو گئی ہے تو اگر آپ بھی اپنے محبوب کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل کر لیں بہت فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو یہ وہ عمل ہے جو میں اکثر دیتا ہوں اور یہ میں نے ان کے سامنے شیئر کیا ہے کیونکہ یہ ایسا ہے کہ اس کے ذریعے بہت سارے مسائل حال ہو جاتے ہیں تو میں نے جیسے ان کو بتایا کہ آپ نے رات کو بستر پر لیٹنا ہے باوضو ہونا ہے باوضو ہو کر اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور آپ نے 179 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہی ہے۔ تین مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

dua for love

پہلے فلاں پر اس کا نام دوسرے فلان پر اپنا نام اس کے بعد جب مکمل ہو جائے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کریں۔ گیارہ دن سے اکیس دن دن اس عمل کو کیجئے گا اور پھر اس کا پوزیٹیو ریسپانس ہمارے ساتھ شیئر کیجیئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad