ربیع الاول کے وظائفوظائف

Rabi ul awal main mehboob ghulam krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ربیع الاول کے مہینے میں یہ طاقتور عمل ضرور کریں! محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کا غلام ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ربیع الاول کے مہینے میں یہ طاقتور عمل ضرور کریں! محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کا غلام ہو جائے گا۔ بہت سارے عمل ہیں محبت کے  تعویزات ہیں ، وظائف ہیں لیکن جو ایک اسمِ اعظم کے عمل ہوتے ہیں ، اسمِ اعظم کی طاقت ہوتی ہے۔ یہ طاقت سب سے اوپر ہے ایک شخص کالا جادو کرتا ہے وہ اسلام سے خارج ہے کیونکہ کالے جادو کے اندر ایسے الفاظ استعمال ہوتے ہیں وہ کہنے پڑتے ہیں تب جا کے کام ہوتا ہے اور جب وہ الفاظ انسان بول دیتا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔ جیسے ایک شخص تھا وہ کہتا ہے میں ایک کالا جادو کرنے والے کے پاس گیا اس سے میں نے کہا کہ مجھے کالا جادو سیکھنا ہے اس نے کہا تم نہیں سیکھ سکتے میں نے کہا نہیں مجھے سیکھنا ہے میں ہر حال میں سیکھوں گا مجھے شوق ہے۔ اس نے کہا کہ پھر میں ایک دوں گا وہ کرنی پڑے گی اس نے کہا تم جو کہو گے میں کروں گا۔ اس نے کہا یہ کام ہے یہ کرو اور جب تمہیں کوئی چیز اندر سے نکلتی ہوئی نظر آئے اس دن میرے پاس آنا اس نے کہا ٹھیک ہے۔ جو کام اس نے بتایا تھا وہ کرتا رہا۔ ایک دن اُسے لگا کہ کچھ سفید سا اس کے اندر سے نکل کر گیا تو وہ اس کالا جادو کرنے والے کے پاس آیا اور اُسے بتایا کہ ایسے کچھ سفید سی چیز میرے اندر سے نکل کر گئی ہے تو اس نے کہا کہ اب تم جادو سیکھ سکتے ہو اس نے کہا وہ سفید چیز کیا تھی تو کالا جادو کرنے والے نے بتایا کہ وہ تمھارا ایمان تھا جو نکل گیا ہے۔ تو اس لیے کالا جادو نہ کرنا چاہیے اور نہ ہی اس کا سہارا لینا چاہیے۔ اس سے زیادہ طاقت اسمِ اعظم میں ہے جو میں آپ کو بتاتا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو 12 ربیع الاول کے حوالے سے ہے۔ یہ عمل آپ نے گیارہ رات کرنا ہے۔ اس مہینے میں جو عمل کریں گے اس میں آپ کو فائدہ ہوگا۔ اگر اس عمل کو ایسے کریں کہ ان گیارہ دنوں میں 12 ربیع الاول کا دن بھی آئے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو جس وقت بستر پر لیٹیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ دو آیات پڑھ لیں۔ جو آپ کی سکرین پر آ رہی ہیں۔

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

یہ آیات آپ نے 300 مرتبہ پڑھنی ہیں۔ اس کے بعد ہاتھ اُٹھا کے دعا کیجیئے گا۔  گیارہ راتیں پوری نہیں ہوں گی۔ آپ کا محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کا غلام ، آپ کے نصیب میں لکھ دیا جائے گا۔ گارنٹی شدہ عمل ہے ضرور کیجیے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad