بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
گیارہ دن لگاتار صرف اکیس مرتبہ تصویر پر پھونک دیں۔ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔ اس عمل کو جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے۔ اگر جمعرات کو شروع کرتے ہیں تو یہ اگلے اتوار پہ جا کے ختم ہو جاتا ہے۔ اگر اتوار کو کریں گے تو یہ اگلی جمعرات کو جا کے ختم ہوتا ہے تو اس لیے جب بھی گیارہ دن کا عمل کیا کریں جمعرات یا اتوار سے شروع کریں۔ اب یہ عمل رات کو کرنے کے ہوتے ہیں رات کے اس لیے دیتا ہوں کہ رات کو سکون ہوتا ہے ہم بلکل اکیلے تنہا ہوتے ہیں اور اس ٹائم ہم جو وظیفہ کرتے ہیں تو اس سے بہت فائدہ حاصل ہوتا ہے تو اگر آپ رات کو بارہ سے پہلے سوتے ہیں تو پھر آپ جمعرات کے دن سے کریں گے لیکن اگر آپ بارہ کے بعد سوتے ہیں ایک دو بجے یا فجر پڑھ کے سوتے ہیں تو پھر آپ بدھ والے دن کی رات سے کریں گے۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف گیارہ دن آپ نے لگاتار کرنا ہے اس میں ناغہ نہیں کرنا۔ پاکی کی حالت میں کرنا ہے پاک نہیں ہیں تو ان دنوں میں عمل کریں جن دنوں میں آپ پاک ہوں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو بستر پہ لیٹیں۔ بستر پہ لیٹتے ہی آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
یہ وظیفہ پڑھیں اس کے بعد آپ کے محبت کے حوالے سے جتنے بھی مسائل ہیں وہ ختم ہو جائیں گے۔ آپ کی محبت خود آپ کے پاس آ کر معافی مانگے گی اور ہمیشہ کیلئے آپ دونوں ایک ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں