دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat 4th Rabi-Ul-Awal wazifa for dolat

4 ربیع الاول پہلی نوچندی جمعرات ہر شخص آج کے دن یہ والا عمل ضرور کریں۔ مرادیں پوری ہونگی ، کروڑپتی ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

چار ربیع الاول پہلی نوچندی جمعرات کی ہے نوچندی جمرات اس کو کہتے ہیں جو اسلامی مہینے کی پہلی جمعرات ہوتی ہے۔ یہ نوچندی جمعرات جو ہوتی ہے اس کے اندر کیے جانے والے وظائف قبول ہوتے ہیں یہ تجربات سے بہت زیادہ ثابت ہیں اور جو لوگ نئے چاند کی پہلی جمعرات سے جو عمل شروع کرتے ہیں ان کے وہ کام ضرور ہوتے ہیں۔ ہمارے بھی بہت سارے کام نوچندی جمعرات سے شروع ہوتے ہیں اس لیے نوچندی جمعرات سے عمل شروع کیا کریں۔ نیا کوئی عمل کر رہے ہیں وظیفہ کر رہے ہیں تو کوشش کریں کہ اس دن سے آپ نے ضرور شروع کرنا ہے اس کا کیا فائدہ ہوگا نمبرایک آپ کی ہر حاجت ، ہر مراد ، ہر مقصد ، ہر دلی خواہش پوری ہو گی۔ دوسرا اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں برکتیں ہی برکتیں فرمائیں گے۔ خاص برکتوں والی تسبیح ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے ساتھ ہی 313 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ کوئ سا بھی پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے پورا دن یہ پڑھنا ہے اور کم اس کم 786 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے۔ اس سے زیادہ بھی پڑھنا چاہیں تو آپ پڑھ سکتے ہیں لیکن 786 مرتبہ آپ نے ضرور پڑھنا ہے۔

لا الہ اللہ الحی القیوم القائم علی کل نفس بما کسبت

مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے پھر آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور 313 مرتبہ پھر درود شریف پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے ان شاء اللہ جو جو مُرادیں مانگو گے۔ وہ پوری ہوں گی ایک بار میرے کہنے پر یہ عمل کر کے دیکھئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad