
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
انتیسویں شب آخری شبِ قدر۔ آخری موقع ہے عمل کریں۔ محبوب کو ساری زندگی کے لئے مٹھی میں کریں۔ رمضان المبارک کا مہینہ اختتام پہ ہے اور آج انتیسویں شب ہے ہو سکتا ہے انتیس روزے ہوں اور عید شروع ہو جائے تو میری طرف سے میری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو ایڈوانس عید مبارک اللہ تعالیٰ عید کی خوشیاں سب کو نصیب فرمائے۔ رمضان میں ہماری مانگی ہوئی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ جتنے ہم نے روزے رکھے ہیں ، نمازیں پڑھی ہیں ، ذکر و اذکار کیے ہیں ، قرآن پاک کی تلاوت کی ہے اللہ تعالیٰ سب میں ہمیں کامیابی نصیب فرمائے آمین! تو آج آخری موقع ہے اور آج کی رات آپ نے یہ عمل کرنا ہے ان شاء اللہ آج کی رات آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے مغرب کے بعد کسی بھی وقت ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آج کی رات آپ نے 1100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ لفظ کسی کے دل کو قابو کرنے کے لیے ، کسی کے دل و دماغ میں بات بیٹھانے کے لیے ، کسی کو اپنے پیار میں تڑپانے کے لیے ، کسی سے ان بلاک ہونے کے لیے ، کسی کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے یہ عمل کیا جاتا ہے تو آج کی رات آپ نے گیارہ سو مرتبہ پڑھنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





