بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کی شادی کا عمل۔ شادی ایسی جگہ ہوگی ساری دنیا دیکھے گی گیارہ دن یہ عمل لازم کریں۔ جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں من پسند کی کرنا چاہتے ہیں یا کسی خاص جگہ چاہتے ہیں یا آپ چاہتے ہیں کہ بس شادی ہو جائے آج کل کئیں میری بہنیں ہیں / بھائی ہیں وہ اس عمر میں پہنچ گئے ہیں کہ اب چاہتے ہیں کہ صرف شادی ہو جائے یہ میں کسی کو تعنہ نہیں دے رہا ہوں۔ ایک پروفیسر صاحب تھے جب وہ 22 سال کے ہو گئے اور جب گھر والوں نے ان سے شادی کی بات کی تو انہوں نے بڑی لمبی لسٹ بنائی ہوئی تھی اور اس میں لکھا تھا جن سے میری شادی ہونی چاہیے اس میں یہ خوبیاں ہونی چاہیئے تقریباً پچاس خوبیاں انہوں نے لکھی تھی کہ یہ یہ اس میں ہونا چاہیے اور اس خوبیوں والی لڑکی نہیں ملی اور آخر کار 40 سال کی عمر میں انہوں نے کہا کسی بھی لڑکی سے شادی کروا دو تو اس طرح ان کی شادی 40 سال کی عمر میں ہوئی اب بعض بہنیں / بھائی مجھے کہتے ہیں کہ بس مفتی صاحب کوئی بھی رشتہ آجائے کہ اب تنگ آ چکی ہیں/چکے ہیں۔ عمر زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ اگر آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں تو یہ والا وظیفہ کر لیں ان شاء اللہ جلد ہی آپ کے لیئے آپ کی پسند کا رشتہ آجائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
دو کام آپ نے کرنے ہیں پہلا کام یہ کرنا ہے کہ قرآن پاک کی ” سورۃ حمٰ السجدۃ ” اکتالیس 41 مرتبہ گیاراں دن میں پڑھنی ہے۔ جمعرات یا اتوار سے آپ نے عمل کو شروع کرنا ہے اور آپ نے بس گیارہ دن میں اکتالیس مرتبہ ” سورۃ حمٰ السجدۃ ” پڑھنی ہے اور دوسرا آپ نے دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ایک ہزار ایک سو چودہ 1114 مرتبہ آپ نے پورے دن میں ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” پڑھنا ہے۔ وضو کر کے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے دعا کر کے سو جائیں۔ شادی کے حوالے سے ، من پسند شادی کے حوالے سے ، محبت کے حوالے سے ، کسی خاص جگہ شادی کے حوالے سے ، ان شاء اللہ گیارہ دن کے اندر اندر اچھے سے اچھا رشتہ آئے گا اور وہ من پسند رشتہ جس میں بہت رکاوٹتیں ہیں پریشانیاں ہیں اللہ تعالیٰ اس کو بھی آپ کے لئے آسان فرمائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں