محبت کے وظائفوظائف

Sirf 3 din ma mehboob unblock kr da ga-Mufti Bilal Qadri

صرف 3 دن میں ناراض محبوب خود راضی ہو جائے گا۔ بلاک کیا ہے تو فوری ان بلاک کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

صرف 3 دن میں ناراض محبوب خود راضی ہو جائے گا۔  بلاک کیا ہے تو فوری ان بلاک کرے گا۔ میرے پاس لوگ آتے ہیں تو وہ بتاتے ہیں کہ آپ کا ان بلاک والا وظیفہ کیا تو ابھی گھر نہیں پہنچے تھے کہ محبوب کی کال آنا شروع ہو گئی۔ کئیں بتاتے ہیں کہ پہلے ہم بلاک تھے اور اب میں نے میسیج / کال کی تو اب کال / میسیج جا رہے ہیں اس کا مطلب کے اس نے ان بلاک کر دیا ہے۔ کئیں ایسے ہیں کہ کہتے ہیں ابھی وظیفہ کیا تھا رات کو ہی کال آنا شروع ہو گئی لیکن بہت سارے ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ آج وظیفے کو تیسرا دن ہے ، ساتواں دن ہے لیکن ان بلاک نہیں ہوئے تو ہر چیز ہر انسان کے لیے نہیں ہوتی اگر 100 بندے ایک وظیفہ کرتے ہیں تو ہو سکتا ہے ان میں سے 10 کو ہو سکتا ہے فائدہ نہ ہو لیکن زیادہ تر میرے دیئے ہوے وظائف سے لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے۔

تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو محبوب آپ سے راضی ہو جائے ، آپ کو ان بلاک کر دے ، فوراً آپ بھی بات کو ماننا شروع کر دے تو یہ والا وظیفہ تین دن آپ نے ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں یہ عمل آپ نے رات بارہ بجے سے پہلے کرنا ہے۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے۔

یارحمٰن کل شیء وراجعہ یاودود

یہ وظیفہ 500 مرتبہ پڑھنا ہے پھر 101 مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ محبوب کا نام اور دوسرے فلاں والی جگہ پر اپنا نام پڑھنا ہے۔ محبوب کی تصویر ، تصور پر یا موبائل پر اس کے نمبر پر دم کر دیں۔ دیکھنا چند منٹوں میں محبوب آپ کو ان بلاک کر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad