رزق کے وظائفوظائف

Hajat aur dolat hasil karne ki khas ayat-Mufti Bilal Qadri

اس چھوٹی سی آیت کی عادت ڈالیں۔ روزانہ صرف 100 مرتبہ اس خاص وقت میں پڑھیں۔ ہر حاجت پوری ، دولت ہی دولت۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اس چھوٹی سی آیت کی عادت ڈال لیں۔ روزانہ صرف 100 مرتبہ اس خاص وقت میں پڑھیں۔ ہر حاجت پوری ہوگی۔ دولت ہی دولت ہوگی۔ انتہائی کم وقت میں انتہائی آسان وظیفہ ہے۔ چاہتے ہیں آپ کی حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہوں۔ چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکت عطا فرمائیں۔ چاہتے ہیں آپ کا گھر رزق سے بھر جائے ۔ آپ کا جیب / آپ کا بٹوہ کبھی پیسوں سے خالی نہ ہو۔ آپ کا بینک کروڑوں کا ہو جائے تو یہ چھوٹا سا وظیفہ کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے روزانہ اس خاص ٹائم کے اندر پڑھنا ہے جو میں آپ کو خاص ٹائم دے رہا ہوں کیونکہ یہ خاص ٹائم بہت زیادہ ضروری ہے۔ مغرب کی جس وقت اذان ہوتی ہے اذان اور نماز کے درمیان کا جو وقت ہوتا ہے اس وقت کے اندر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔

اول و آخر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر 100 مرتبہ یہ آیت پڑھیں جو آپ کو بتائی ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں اس چھوٹے سے وقت کی برکت آپ کو جب نصیب ہوگی اس دن کے بعد آپ دیکھئے گا کہ آپ کی نسلیں بھی تر جائیں گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad