محبت کے وظائفوظائف

Mehboob sy Raabta bahal karny ka khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس طرح سے سورۃ الاخلاص پڑھ کر محبوب کی تصویر/ تصور پر دم کریں۔ منٹوں میں رابطہ بحال ساری زندگی مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس طرح سے سورة الاخلاص پڑھ کر محبوب کی تصویر پر / تصور پر دم کریں۔ منٹوں میں رابطہ بحال ہو جائے گا۔ ساری زندگی مٹی میں رہے گا۔ سورة الاخلاص آپ نے پڑھنی ہے کس طریقے سے پڑھنی ہے کیسے پڑھنی ہے اور کیسے منٹوں میں رابطہ بحال ہوگا اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے وظیفہ کیا ہے سورة الاخلاص ہے جو میں نے آپ کو بتلا دی اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ منگل سے نہ تو شروع کرنا ہے اور نہ آپ نے ختم کرنا ہے باقی کسی بھی دن سے شروع کریں، کسی بھی دن پہ آپ ختم کریں۔ اول و آخر آپ نے گیارہ 11 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے روزانہ تین سو 300 مرتبہ سورة الاخلاص پڑھنی ہے۔ ظہر سے عصر کے درمیان پڑھیں اگر یہ نہیں ہو سکتا تو عصر سے مغرب کے درمیان پڑھیں۔ اگر یہ بھی نہیں ہو سکتا پھر آخری چانس ہے کہ رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کے ایک نشیست میں آپ پڑھیں اور یہ باوضو حالت اور پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے تو خواتین ان دنوں میں کریں جن دنوں میں پاک ہوں۔ سات سے آٹھ دن نہیں ہوں گے اور محبوب کی موبائل پر کال آ جائے گی بلکہ آپ نے کال لینی نہیں ہے کیونکہ کال لے لیں گے پھر آپ کا عمل اثر نہیں کرے گا کیونکہ یہ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ ان کو مجبور کرتی ہیں کہ وہ کال کریں تاکہ آپ یہ عمل پورا نہ کر سکیں اور اگر آپ عمل پورا نہیں کریں گے تو وہ وقتی طور پر تو رابطہ ہو جائے گا کہ اب بعد میں پھر مسائل ہوں گے اب مجھے کئی لوگ کہتے ہیں کہ اس نے انبلاک تو کر دیا ہے لیکن پھر ویسے ہی ہو گیا ہے وہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ ہمارا عمل پورا نہیں ہوتا جب تک آپ کا کم از کم ایک دن عمل پورا نہیں ہوگا آپ نے تب تک بات نہیں کرنی تو اس پر عمل کیجئے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad