
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اللہ کا واسطہ ابھی یہ عمل کرو تین دن میں لاکھوں کی ضرورت پوری ہوگی جس نے بھی اس عمل کو کیا اللہ تعالیٰ نے اس کو لکھ پتی ضرور بنا دیا۔ کیوں بنا دیا کیونکہ یہ ایسا طاقتور عمل ہے کہ جو اس عمل کو کرتا جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب دیتے جاتے ہیں۔ اب کبھی ایسا ہوتا ہے ہماری زندگی میں ہمیں پیسوں کی ، مال کی ضرورت پڑ جاتی ہے بہت کوشش کرتے ہیں کہیں سے اس کا بندوبست نہیں ہو پا رہا ہوتا تو یہ ایک ایسا عمل ہے کہ ہم اس کو پورا کریں تو جتنی آپ کی ضرورت ہوگی پوری ہو جائے گی۔ تین دن لگاتار آپ نے اس کو پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے تین دن کے اندر اندر ہی آپ کو رزلٹ ملے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ سب سے بہترین تین دن ہوتے ہیں وہ بدھ ، جمعرات ، جمعہ باقی آپ منگل سے نہ شروع کریں نہ ختم کریں۔ باقی کسی بھی تین دن آپ یہ عمل کر سکتے ہیں لیکن سب سے بہترین بدھ ، جمعرات ، جمعہ ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف یا سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ اور اس میں درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس عمل کو آپ پاکی کی حالت میں کر سکتے ہیں خواتین بھی صرف ان دنوں میں کریں جن دنوں میں پاک ہیں اگر پاکی نہیں ہے تو پھر آپ پاک ہو کے پھر اس عمل کو کریں باوضو ہو کے عمل کرنا ہے اور جب بھی آپ کا دن بھر میں وضو ٹوٹ جائے آپ نے دوبارہ وضو کرنا ہے پھر پڑھنا ہے۔
24 گھنٹوں میں 500 مرتبہ اس کو ضرور پڑھنا ہے۔ جب مکمل ہو جائے رات کو سوتے وقت اللہ تعالیٰ سے دعا کریں اور اس آیت کے صدقے ان شاء اللہ مانگیے گا اللہ تعالیٰ تین دن کے اندر ہی اندر غیب کے خزانوں سے آپ کی مدد فرمائے گا آپ کے سارے مسئلے مسائل حل ہو جائیں گے۔ جتنی ضرورت ہوگی اللہ آپ کے قدموں میں ضرور ڈال دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





